لاہور میں سورج آنکھیں دکھانے لگا، درجہ حرارت 42 ڈگری تک جانے کا امکان

صوبائی دارالحکومت لاہور کے درجہ حرارت میں روز بروز اضافہ ہونے لگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج کم سے کم درجہ حرارت 24 جبکہ زیادہ سے زیادہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے جبکہ فی الحال مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کیخلاف دیگرصوبوں میں درج مقدمات کی تفصیلات طلب

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کو وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کیخلاف دیگر صوبوں میں درج مقدمات کی تفصیلات 29 مئی تک پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں علی امین گنڈاپور کے خلاف مزید پڑھیں

رئیل اسٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ کے قیام کیلئے قانون سازی کا فیصلہ

پنجاب میں رئیل سٹیٹ انویسٹمنٹ ٹرسٹ کے قیام کے لئے قانون سازی کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پنجاب سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن ا?ف پاکستان نے سپریم کورٹ کا فیصلہ الیکشن کمیشن کے لاء ونگ کو بھیج دیا

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن ا?ف پاکستان نے سپریم کورٹ کا فیصلہ الیکشن کمیشن کے لاء ونگ کو بھیج دیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں اجلاس ہوا، جس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر مشاورت کی گئی۔ذرائع مزید پڑھیں

خوش آیند بات ہے کہ پاکستان میں لا قانونیت کا سلسلہ آج ٹوٹا ہے،علی امین گنڈا پور

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعلی خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ خوش آیند بات ہے کہ پاکستان میں لا قانونیت کا سلسلہ آج ٹوٹا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے مزید پڑھیں

ٹیلی کمیونیکیشنز کا مجوزہ انضمام صارفین کے لیے انتخاب یا معیار کو کم کر سکتا ہے? سی سی پی

اسلام آباد (آن لائن) کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) کی ابھی تک کی تحقیقات سے ظاہر ہوا ہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان اور اورین ٹاورز پرائیویٹ مزید پڑھیں

پاکستان کے سرمایہ کار نہ صرف ملک کی ترقی میں حصہ ڈالیں بلکہ سعودی عرب میں بھی کام کریں،جام کمال

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزرا نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، حکومت نے پاکستان سے سرخ فیتے کے کلچر کے خاتمے کا عزم کیا ہے۔ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں

سرکاری ہسپتالوں میں ری ویمپنگ منصوبے کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کر رہے ہیں: خواجہ سلمان رفیق

لاہور (آن لائن) صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے مقامی ہوٹل میں سی ای اوز اور ایم ایس کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی،کانفرنس میں سیکرٹری صحت علی جان خان، سپیشل سیکرٹریز محمد اقبال اور محمد احمد، ایڈیشنل مزید پڑھیں