انگلینڈ میں قومی ٹیم کی سکیورٹی کیلئے 2 اضافی افسر تعینات

پاکستان کرکٹ ٹیم کی برطانیہ میں سکیورٹی کے معاملے پر انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے بڑا قدم اٹھا لیا۔ ذرائع کے مطابق انگلش کرکٹ بورڈ نے گرین شرٹس کے کھلاڑیوں کی سکیورٹی کے لیے 2 اضافی افسر مہیا کردیئے ہیں، اضافی مزید پڑھیں

رفح پرحالیہ حملے، پالیسی نہیں بدلی مگر واقعے کی تحقیقات ہونی چاہئیں :امریکا

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ رفح میں حملے کے بارے میں گہری تشویش کا اظہار کرنے کے لیے اسرائیلی حکومت سے رابطہ کیا ہے اور واشنگٹن اسرائیلی تحقیقات کے نتائج پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ عرب میڈیا مزید پڑھیں

فواد چودھری کی مقدمات میں ویڈیو لنک حاضری کی درخواست مسترد

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوھری کی پنجاب میں درج مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست مسترد کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے محفوظ فیصلہ سناتے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب میں اضافی الیکشن ٹریبونل ججز تعینات کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو چیف جسٹس کے نوٹی فکیشن کے مطابق پنجاب میں اضافی ٹریبونلز کے ججز تعینات کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ٹریبونلز ججز کی تعیناتی سے مزید پڑھیں

الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس فارم 47 حکومت کو تحفظ دینے کیلئے ہے: بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے الیکشن ترمیمی آرڈیننس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس جعلی فارم 47حکومت کو تحفظ دینے کے لئے جاری کیا گیا ہے ۔ بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا کہ ایسی حرکتیں مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے لاپتہ شاعر احمد فرہاد کی گرفتاری ظاہر کردی

وفاقی حکومت نے 15 روز بعد اسلام آباد سے لاپتہ ہونے والے شاعر اور صحافی احمد فرہاد کی گرفتاری ظاہر کر دی۔ شاعر احمد فرہاد کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی مزید پڑھیں

پنجاب میں کاشتکار کو کھاد کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائیں گے: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کاشتکار کو کھاد کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں صوبے میں کھاد کی ضرورت اور دستیابی کی صورت مزید پڑھیں

جیل میں قید شخص ملک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کررہا ہے : شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ جیل میں قید شخص اپنے حواریوں سے پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کررہا ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج مزید پڑھیں