28 مئی کو ملتوی ہونے والا پرچہ 2 جون کو لیا جائیگا، ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے قائم مقام ناظم امتحانات خالد احسان کے مطابق 28 مئی کو ملک بھر میں یوم تکبیر (عام تعطیل) ہونے کی وجہ سے ملتوی ہونے والا پرچہ بروز اتوار 2 جون 2024 کو لیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

ٹریبونلز کی تشکیل سے متعلق سلمان اکرم راجہ کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور ہائیکورٹ نے ٹریبونلز کی تشکیل سے متعلق سلمان اکرم راجہ کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ فیصلے میں کہا گیا ایک ہفتے میں الیکشن کمیشن 6 ججز کا بطور الیکشن ٹریبونل تقرر کرے، عدالت نے ٹریبونل کو کیسز مزید پڑھیں

کے پی حکومت نے سرکاری ملازموں کی تنخواہوں میں اضافہ وفاقی بجٹ سے مشروط کر دیا

سرکاری ملازموں کے احتجاج پر کے پی حکومت نے سرکاری ملازموں کی تنخواہوں میں اضافہ وفاقی بجٹ سے مشروط کردیا۔ صوبائی وزیر خزانہ نے کہا کہ وفاقی حکومت تنخواہوں میں جتنا اضافہ کرتی ہے اس مناسبت سے فیصلہ کیا جائے مزید پڑھیں

رفح قتل عام، او آئی سی کا سلامتی کونسل سے ذمہ داریاں سنبھالنے کا مطالبہ

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے غزہ کی پٹی کے شہر رفح میں شہریوں کے ’بہیمانہ قتل عام‘ کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

میئر کراچی کی عدالت کو کے ایم سی اور کے الیکٹرک معاہدے پر نظرثانی کی یقین دہانی

سندھ ہائیکورٹ کو میئر کراچی نے کے ایم سی اور کے الیکٹرک معاہدے پر نظرثانی کی یقین دہانی کرادی۔ کے ایم سی کے وکیل حسن عابدی نے میئر کراچی کا تحریری بیان عدالت میں جمع کرایا، عدالت میں یقین دہانی مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ایک سال میں شدید گرمی کے 26 دن کا اضافہ ہوا: رپورٹ

گزشتہ روز جاری ہونیوالی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا نے گزشتہ ایک سال کے دوران موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے شدید گرمی کے اوسطاً 26 اضافی دن برداشت کیے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق موسمیاتی تبدیلی مزید پڑھیں

پانچ سال میں ٹیلی کام سیکٹر میں سرمایہ کاری میں بڑے پیمانے پر اضافہ

پانچ سال کے دوران ٹیلی کام سیکٹر میں سرمایہ کاری میں بڑے پیمانے پر اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ٹیلی کام انڈسٹری میں مجموعی سرمایہ کاری5 ارب57 کروڑ ڈالر ہو گئی جبکہ موبائل فون استعمال کرنے والے شہریوں کی مزید پڑھیں