بھارتی اور امریکی وزرا خارجہ میں رابطہ، مارکو روبیو کا خطے میں کشیدگی کم کرنے پر زور

ھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس کے مطابق مارکو روبیو نے دوران گفتگو خطے میں فوری کشیدگی کم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ ترجمان مزید پڑھیں

مارے پاس دنوں میں انتظار کرنے اور تحمل دکھانے کا وقت نہیں، خواجہ آصف

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمارے پاس دنوں میں انتظار کرنے اور تحمل دکھانے کا وقت نہیں۔ بی ایل اے، ٹی ٹی پی بھارت کی پراکسیز ہیں۔ ایک نجی چینل سے گفتگو کے دوران انکا مزید کہنا تھا مزید پڑھیں

پاکستان کیخلاف کارروائی نے بھارتی فضائیہ کی کمزوریوں کا پول کھول دیا، فرانسیسی اخبار

پاکستان کیخلاف کارروائی نے بھارتی فضائیہ کی کمزوریوں کا پول کھول دیا، بھارتی لڑاکا طیاروں بالخصوص رافیل کا تباہ ہونا بھارتی فضائیہ کیلئے شرمندگی اور دھچکا ہے۔ فرانسیسی اخبار لی مونڈ نے جدید ہتھیاروں کے باوجود بھارتی فضائیہ کی کارکردگی مزید پڑھیں