بھارت بنگلادیش ٹیسٹ میچ میں بندروں سے نمٹنے کیلئے لنگوروں کو سیکیورٹی پر رکھ لیا گیا

ھارت اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ میں بندروں کے خطرے سے نمٹنے کے لیے لنگوروں کو سیکیورٹی پر رکھ لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن نے کانپور کے گرین پارک اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں

کانپور ٹیسٹ: بھارتی مداحوں کا بنگلا دیشی فین پر بدترین تشدد

کانپور میں بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان دو سرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن ناخوش گوار واقعہ پیش آ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اسٹیڈیم میں موجود بنگلا دیش ٹیم کے مداح کو بھارتی مداحوں نے بدترین کا تشدد مزید پڑھیں

کھلاڑیوں پر بھروسہ کرنا، ان کو اعتماد دینا بہت اہم ہے، جیسن گلسپی

پاکستان ریڈ بال ٹیم کےکوچ جیسن گلسپی کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں پر بھروسہ کرنا اور ان کو اعتماد دینا بہت اہم ہے، پلیئرز کی فٹنس کا معاملہ کنٹرول ہوسکتا ہے۔ چیمپئنز کپ کے دوران کمنٹری میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کرکٹرز کے فٹنس مسائل، کنسلٹنٹ کی تقرری کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹرز کے فٹنس مسائل کی بروقت تشخیص کے لیے کنسلٹنٹ اسپورٹس میڈیسن کی تقرری کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے کنسلٹنٹ اسپورٹس میڈیسن کی تلاش شروع کر دی ہے جس کے لیے اشتہار دے مزید پڑھیں

اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے عاصم خان نے بڑا اپ سیٹ کر دیا

شارلٹس ول اوپن اسکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان کے عاصم خان نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے سیکنڈ سیڈ مصر کے یحییٰ النواسانی کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دے کر کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کر لی ہے۔ امریکی ریاست مزید پڑھیں

اسنوکر چیمپئن شپ: اسجد اقبال نے بھارتی کھلاڑی کو آؤٹ کلاس کر دیا

پاکستان کے اسجد اقبال ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ منگولیا میں جاری 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے اسجد اقبال نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل میں بھارت کے مزید پڑھیں

انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کےلیے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑی چیمپئنز کپ سے دستبرد ہوگئے۔ پی سی بی اعلامیہ کے مطابق خرم شہزاد کی جگہ نعمان علی کو مزید پڑھیں

بھارتی میڈیا نے اپنے ہی اسٹیڈیم کی حالتِ زار کا پردہ چاک کر دیا

بھارتی میڈیا نے اپنے ہی اسٹیڈیم کی حالت زار کا پردہ چاک کر دیا۔ بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے وینیو کانپور اسٹیڈیم کی حالتِ زار پر سوالات اٹھنے لگے، دونوں ٹیموں کے درمیان مزید پڑھیں