بھارت جاکر ورلڈ کپ کھیلنے کا فیصلہ اْس وقت ہوگا جب حکومت کہے گی: نجم سیٹھی

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ بھارت جاکر ورلڈ کپ کھیلنے کا فیصلہ اْس وقت ہوگا جب حکومت کہے گی۔ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر اور مزید پڑھیں

مصباح الحق کا ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی پر خوشی کا اظہار

لاہور (آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ازسرنو بحالی ایک بڑا چیلنج ہے،ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی سے کھلاڑیوں کے لیے روز گار مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں سیزن کے دوران پاکستان ویمن لیگ کے لیے آزمائشی میچز کرانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی گئی

لاہور (آن لائن) پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں سیزن کے دوران پاکستان ویمن لیگ کے لیے آزمائشی میچز کرانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ٹیسٹ رن کے طور پر 5 میچز کروائے جا سکتے ہیں مزید پڑھیں

سرفراز پہلے اپنی جگہ کے لیے لڑا، اب وہ پاکستان کے لیے لڑ رہا ہے: راشد لطیف

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں سرفراز احمد کی بیٹنگ پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ وہ پہلے اپنی جگہ کے لیے لڑا، اب وہ مزید پڑھیں

سرفراز احمد ٹیسٹ کرکٹ میں تین یا اس سے کم میچزکی سیریزمیں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹربن گئے

لاہور (آن لائن) پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر باز سرفراز احمد ٹیسٹ کرکٹ میں تین یا اس سے کم میچزکی سیریزمیں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹربن گئے۔سرفرازنے نیوزی لینڈکے خلاف دوٹیسٹ میچز کی سیریز میں مزید پڑھیں

سرفراز احمداور سعود شکیل کی شاندار بیٹنگ کے بعد قومی ٹیم کے ٹیل اینڈر بھی کیویز باؤلرز کے سامنے ڈٹ گئے

کراچی (آن لائن) سرفراز احمداور سعود شکیل کی شاندار بیٹنگ کے بعد قومی ٹیم کے ٹیل اینڈر بھی کیویز باؤلرز کے سامنے ڈٹ گئے،319رنز کے تعاقب میں صفر پر 2وکٹیں گنوانے کے بعد گرین شرٹس دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا کرنے مزید پڑھیں

سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے مداحوں سے نیا چیلنج لینے سے متعلق سوال پوچھ لیا

لاہور (آن لائن) دنیا بھر میں اپنی سوئنگ بالنگ کی وجہ سے مشہور پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے مداحوں سے نیا چیلنج لینے سے متعلق سوال پوچھ لیا۔دنیائے کرکٹ کی ہر ٹیم کے فاسٹ بولر کی خواہش مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے16رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

کراچی(آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری چیف سیلکٹر شاہد خان آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف 16رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا۔کیویز کے خلاف ون ڈے کی قیادت بابر اعظم کریں گے،کراچی میں کیویز کے خلاف اسکواڈ کا اعلان کرتے مزید پڑھیں

پاکستان نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت شروع

لاہور(آن لائن)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہو گئی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز 9 جنوری سے شروع ہو گی جبکہ دونوں ٹیموں مزید پڑھیں