ملتان میں پی ایس ایل 8 کی رنگارنگ افتتاحی تقریب کا میلہ سجنے کو تیار

لاہور(آن لائن) ملتان میں پاکستان سپر لیگ 8 کی رنگارنگ افتتاحی تقریب کا میلہ سجانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ پاکستان سپر لیگ 8 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا، رنگارنگ افتتاحی تقریب 13 فروری کو ملتان میں کرانے کا مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر،کوچنگ اسٹاف کا معاملہ کیلئے اگلا ہفتہ اہم قرار

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف اور مینجمنٹ کمیٹی کے تقرر کے حوالے سے اگلا ہفتہ انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔پی سی بی کی عبوری مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی سابق کوچ مکی آرتھر مزید پڑھیں

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ ”2024“پاک بھارت میچ امریکہ میں کرانے پر غور

لاہور (آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے میچز کے لیے امریکہ کے 3 شہروں کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فلوریڈا، لاس اینجلس اور آکلینڈ کو میچز مزید پڑھیں

بابر کے نچلے نمبرز پر کھیلنے میں حرج نہیں؛ اظہرالدین

دبئی (آن لائن) ٹی 20 کرکٹ میں بابراعظم کے نچلے نمبرز پر بیٹنگ کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے، بھارت کے سابق کپتان اظہر الدین نے بھی پاکستانی قائد کو مشورہ دے دیا۔ گذشتہ دنوں دبئی میں خصوصی انٹرویو میں مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ سیزن 8کا آغاز 13فروری سے ہو گا، فائنل 19مارچ کو کھیلا جائے گا

لاہور (آن لائن) پاکستان سپر لیگ سیزن 8کا آغاز 13فروری سے ہو گا جبکہ فائنل 19مارچ کو کھیلا جائے گا۔ اس حوالے سے شیڈول فائنل کر لیا گیا ہے جس کا باقاعدہ اعلان آج (جمعہ) متوقع ہے۔ ٹورنامنٹ 4وینیوز پر مزید پڑھیں

لاہور قلندرز کے مقامی کھلاڑیوں کا کیمپ 4 فروری سے شروع ہو گا، ہیڈ کوچ عاقب جاوید

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ لاہور قلندرز کے مقامی کھلاڑیوں کا کیمپ 4 فروری سے شروع ہو گا، قلندرز کی انتظامیہ پی ایس مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کی ٹیموں کے درمیان میچ کا مخصوص ٹکٹ 61کروڑ 5لاکھ روپے میں فروخت

ریاض (آن لائن) معروف فٹبالرز کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کی ٹیموں کے درمیان میچ کا ایک مخصوص ٹکٹ 61کروڑ 5لاکھ روپے میں فروخت ہوگیا۔سعودی دارالحکومت ریاض میں 19جنوری کو رونالڈو اور میسی کی فٹ بال ٹیمیں مد مقابل ہوئیں۔میچ مزید پڑھیں