‘لندن نہیں جاؤں گا’نے‘قائد اعظم زندہ باد’کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور (آن لائن)عید الاضحیٰ پر ریلیز کی گئی تین پاکستانی فلموں‘لندن نہیں جاؤں گا، قائد اعظم زندہ باد اور لفنگے’کی کمائی کا سلسلہ جاری ہے، تاہم کمائی میں ہمایوں سعید اور مہوش حیات کی فلم نے ماہرہ خان اور فہد مزید پڑھیں

عید الاضحی پر ریلیز ہونے والی فلموں نے شائقین کی توجہ حاصل کر لی

لاہور (آن لائن)عید الاضحی پر ریلیز ہونے والی فلموں نے شائقین کی توجہ حاصل کر لی، کراچی جو اب فلموں کی کامیابی یا ناکامی کا ٹرینڈ سیٹ کرتا ہے وہاں سے پہلے روز مثبت رجحان دیکھنے کو ملا تاہم اس مزید پڑھیں

ہمیں عیدالاضحی کے اصل مقصد کو نہیں بھولنا چاہیے‘ شوبز شخصیات

لاہور (آن لائن)شوبزشخصیات نے قوم کو عید الاضحی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں تہوار کو بھرپور انداز میں منانے کیساتھ ساتھ کوروناپر بھی عمل پیرا ہونا ہے،عیدالاضحی کاتہوار ہمیں قربانی کا درس دیتاہے اس لئے ہمیں اس مزید پڑھیں

ماہرہ خان اور شہریار منور کی ڈانس ویڈیو کی دھوم

لاہور (آن لائن) معروف اداکارہ ماہرہ خان اور شہریار منور کی ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا۔ ماہرہ خان اور اداکار فہد مصطفی اس وقت اپنی آنے والی فلم قائداعظم زندہ باد کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ حال مزید پڑھیں

عید الاضحی پرریلیز ہونے والی فلم ”لندن نہیں جاؤں گی“سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں‘ کبریٰ خان

لاہور (آن لائن)اداکارہ کبریٰ خان نے کہا ہے کہ عید الاضحی پر ریلیز ہونے والی اپنی فلم ”لندن نہیں جاؤں گی“سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں، میں بیتاب ہوں کہ میرے پرستار میری اداکاری پر کیا تبصرہ کرتے ہیں۔ اداکارہ نے مزید پڑھیں

ڈرامہ سیریل سنگ ماہ میں کام کرنے کا تجربہ بہت اچھا رہا،پراجیکٹ میں بہت کچھ سیکھا‘ عاطف اسلم

لاہور (آن لائن)نامور گلوکار و اداکار عاطف اسلم نے کہا ہے کہ ڈرامہ سیریل سنگ ماہ میں کام کرنے کا تجربہ بہت اچھا رہا اور میں نے اس پراجیکٹ میں بہت کچھ سیکھا ہے، یہ ایک اصلاحی پراجیکٹ تھا جس مزید پڑھیں

سنسر سرٹیفکیٹ نہ ملنے کے باعث کامیڈی ہارر فلم ”لفنگے“کی عید الاضحی پر ریلیز خدشات کا شکار

لاہور (آن لائن)سنسر بورڈ کی جانب سے سنسر سرٹیفکیٹ نہ ملنے کے باعث کامیڈی ہارر فلم ”لفنگے“کی عید الاضحی پر ریلیز خدشات کا شکار ہو گئی۔فلم میں سمیع خان،سلیم معراج،بہروز سبزواری،نازش جہانگیر، سلمان ثاقب عرف مانی، مبین گبول اور اختر مزید پڑھیں