’فائر وال سسٹم‘ سوشل میڈیا صارفین کو کیسے تحفظ فراہم کرتا ہے؟

حکومت نے سوشل میڈیا پر گمراہ کن مواد کو روکنے کیلئے فائر وال سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، یہ نظام سوشل میڈیا صارفین کو کیسے تحفظ فراہم کرتا ہے؟ اس حوالے سے ماہرین نے کچھ تفصیلات بتائی ہیں مزید پڑھیں

ایلون مسک کا طاقتور ترین اے آئی سپر کمپیوٹر بنانے کا منصوبہ

ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک اپنے متنازع اے چیٹ بوٹ گروک کو چلانے کے لیے دنیا کا سب سے طاقتور آرٹیفیشل انٹیلی جنس سپر کمپیوٹر بنانے کے لیے منصوبہ بندی مزید پڑھیں

سمارٹ فون کے بے جا استعمال سے بچانے والا اینٹی سمارٹ فون تیار

امریکی کمپنی نے ایسے افراد کے لیے اینٹی سمارٹ فون تیار کیا ہے جو سمارٹ فونز کے حد سے زیادہ استعمال سے پریشان رہتے ہیں۔ کمپنی کے مطابق اینٹی سمارٹ فون کے استعمال سے ہمارے صارفین کو حقیقی زندگی میں مزید پڑھیں

آنسو سے چارج ہونے والی اسمارٹ لینسز بیٹری ایجاد

سنگاپور: سنگاپور کے ایک سائنس دان نے فلم مشن امپاسیبل سے متاثر ہو کر اسمارٹ کونٹیکٹ لینسز کی بیٹری ایجاد کر لی۔ فرینچائز کی چوتھی فلم میں ایک ایجنٹ کو ایسے کونٹیکٹ لینسز پہنے دِکھایا گیا تھا جو چہرے کی مزید پڑھیں

روسی خلاباز خلا میں سب سے زیادہ دن گزارنے والے انسان بن گئے

ماسکو: روس سے تعلق رکھنے والے ایک خلاباز نے خلا میں سب سے زیادہ دن گزارنے کا ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اولیگ کونونینکو نے اس وقت عالمی ریکارڈ اپنے نام کروالیا جب وہ خلا میں کل مزید پڑھیں

پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کے پہلے مرحلے کا آغاز

پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کے پہلے مرحلے کا آغاز کر دیا گیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنے کیلئے اظہار دلچسپی مانگ لیا۔ انٹرنیشنل کنسلٹنٹ پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کیلئے مزید پڑھیں

چاند کے مدار سے زمین کی تصویر لینے والا امریکی خلا باز طیارہ حادثے میں ہلاک

چاند کے مدار سے زمین کی تصویر لینے والا امریکی خلا باز 90 سال کی عمر میں طیارہ حادثے میں ہلاک ہوگیا۔ ولیم اینڈرس امریکی خلائی اور تحقیقاتی ادارے( ناسا) کے خلا باز تھے جنہوں نے خلائی مشن اپالو 8 مزید پڑھیں

پاکستان کا دوسرا جدید کمیونیکیشن سیٹلائٹ زمین کے مدار میں پہنچ گیا

پاکستان کا دوسرا جدید کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم ون زمین کے مدار میں پہنچ گیا۔ پاکستان کی قومی خلائی ایجنسی سپارکو کے ترجمان کے مطابق 30 مئی کو خلا میں بھیجا جانے والا پاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ مزید پڑھیں

دنیا بھر کے نامور برانڈز کے ٹک ٹاک اکاؤنٹس پر سائبر حملوں کا انکشاف

دنیا بھر کے نامور برانڈز اور مقبول شخصیات کے ٹک ٹاک اکاؤنٹس پر سائبر حملوں کا انکشاف ہوا ہے۔ چینی کمپنی بائٹ ڈانس کی زیرِ ملکیت سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے مالکان کی جانب سے برطانوی خبر رساں مزید پڑھیں