اقوام متحدہ کی ای گورنمنٹ رینکنگ میں پاکستان کی 17 درجے ترقی، 119ویں نمبر پر آ گیا

اقوام متحدہ کے 14ویں ای گورنمنٹ سروے میں پاکستان 194 ممالک میں 119ویں نمبر پر آ گیا ہے، جو گزشتہ سروے کے مقابلے میں 17 درجے بہتری ہے۔ 2024 میں پاکستان 136ویں اور 2022 میں 150ویں نمبر پر تھا۔ سروے مزید پڑھیں

زیر سمندر کیبل کی مرمت 6 دسمبر تک مکمل ہونے کی توقع، تب تک انٹرنیٹ سست رہ سکتا ہے

انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنی ٹرانس ورلڈ ایسوسی ایٹس نے کہا ہے کہ متاثرہ بین الاقوامی زیر سمندر کیبل کی مرمت 6 دسمبر تک مکمل ہونے کی توقع ہے، اور تب تک صارفین کو مصروف اوقات میں انٹرنیٹ کی مزید پڑھیں

جینسن ہوانگ کے جانے کے بعد پہلی رپورٹ: این ویڈیا کی آمدنی دگنی ہو کر 115 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی

چِپ بنانے والی امریکی کمپنی این ویڈیا کی تیسری سہ ماہی کی آمدنی گزشتہ سال کے مقابلے میں دگنی ہو کر 115.84 ارب ڈالر ہو گئی، جو توقعات سے زیادہ ہے۔ سابق سی ای او جینسن ہوانگ کی رخصتی کے مزید پڑھیں

پاکستان میں دوران پرواز انٹرنیٹ کی سہولت کا راستہ ہموار، پی ٹی اے نے لائسنسنگ فریم ورک تیار کر لیا

پاکستان میں دوران پرواز انٹرنیٹ کی سہولت کا راستہ ہموار، پی ٹی اے نے لائسنسنگ فریم ورک تیار کر لیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے دوران پرواز ٹیلی کمیونیکیشن اور انٹرنیٹ سروسز کے لیے لائسنسنگ فریم ورک کو حتمی شکل دے دی ہے۔ اس فریم ورک کے بعد پروازوں کے دوران مسافروں کو انٹرنیٹ اور موبائل سروسز مزید پڑھیں

بلوچستان کے 10 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

قومی ادارہ برائے صحت نے بلوچستان کے 10 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کر دی۔ قومی ادارۂ صحت کے مطابق کوئٹہ، خضدار، لسبیلہ اور نوشکی کے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ مستونگ، مزید پڑھیں

ایئر پورٹس کے قریب رہنے والوں کو دل کا دورہ پڑنے یا فالج ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں: تحقیق

ایئر پورٹس کے قریب رہنے والوں کو دل کا دورہ پڑنے یا فالج ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ یہ انکشاف یونیورسٹی کالج لندن کے محققین کی سربراہی میں کی گئی ایک نئی تحقیق میں ہوا ہے۔ تحقیق کے مطابق مزید پڑھیں