پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے دوران پرواز ٹیلی کمیونیکیشن اور انٹرنیٹ سروسز کے لیے لائسنسنگ فریم ورک کو حتمی شکل دے دی ہے۔
اس فریم ورک کے بعد پروازوں کے دوران مسافروں کو انٹرنیٹ اور موبائل سروسز کی فراہمی کا قانونی راستہ کھل جائے گا۔