وزیراعظم اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں بل گیٹس نے پولیو کے خاتمے کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔وزیراعظم ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے بل مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) الیکشن سے بھاگنے والی جماعت نہیں ، پہلے فیصلہ ہوگا پھر الیکشن ہو گا، مریم نواز

شیخوپورہ (آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) الیکشن سے بھاگنے والی جماعت نہیں ، پہلے فیصلہ ہوگا پھر الیکشن ہو گا، ن لیگ والوں کو 6 ماہ تک کوئی مزید پڑھیں

معیشت تباہ کرنے والا آج سیاسی عدم استحکام کے ذریعے اس کی بحالی روکنے کی سازشیں کررہا ہے،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معیشت تباہ کرنے والا آج سیاسی عدم استحکام کے ذریعے اس کی بحالی روکنے کی سازشیں کررہا ہے۔جو عدالت کے بلانے پر بھی نہیں آتا۔عدالت کے ساتھ وہ کر رہا ہے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے مذاکرات، قرض پروگرام کے حوالے سے قوم کو اسی ہفتے اچھی خبر ملے گی،وزارت خزانہ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل مذاکرات جاری رہے،وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق قرض پروگرام کے حوالے سے قوم کو اسی ہفتے اچھی خبر ملے گی،آئی ایم ایف کو 30 جون 2023 تک دوست ممالک مزید پڑھیں

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے چودھری پرویزالٰہی کو پارٹی کا مرکزی صدر بنا دیا

لاہور (آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے چودھری پرویزالٰہی کو پارٹی کا مرکزی صدر بنادیا۔ اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ آج شب برات ہے، اللہ مزید پڑھیں

گیلپ سروے میں عمران خان کو 61فیصد مقبول ترین لیڈر قرار، پی ڈی ایم قیادت کو 36فیصد کی منفی ریٹنگ دی

اسلا م آبا د (آن لا ئن)گیلپ پاکستان کی جانب سے کیے گئے تازہ ترین سروے کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو 61فیصد مقبول ترین لیڈر قرار دیا ہے جبکہ 36فیصد لوگ مسلم لیگ (ن) کے قائد مزید پڑھیں

ڈھٹائی دیکھو! وہ لوگ جوتمہاری گندگی کو ختم کر رہے ہیں تم اپنا گند انکے سر ڈال رہے ہو! چپ کر کے بیٹھ جاؤ!،مریم نواز کے عمران خان پر وار

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمہاری بے رحم لوٹ مار، نااہلی، غلط ترجیحات، آئی ایم ایف کے ساتھ ظالمانہ ڈیل اوراس کی خلاف ورزی نے اس مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو دیکھ کر بطور پاکستانی مجھے شرمندگی محسوس ہو رہی ہے،عمران خان

لاہور(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کی دوران حراست سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر پر ردعمل آگیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

کارکنوں کا شکریہ جنہوں نے اسلام آباد میں میر ا زبردست استقبال کیا،عمران خان

اسلا م آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے اسلام آباد میں میرے لیے زبردست استقبال کیا۔اپنے ٹوئٹ میں عمران خان مزید پڑھیں