نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت جیل ریفارمز سے متعلق اجلاس

لاہور (آن لائن) ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی اورمحکمہ جیل خانہ جات کے درمیان 10مزید جیلوں میں قیدیوں کو ٹیکنیکل کورسز کرانے کا معاہدے پر دستخط کئے گئے۔وزیراعلی آفس میں منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی نگران وزیراعلی محسن نقوی مزید پڑھیں

بھارت کی پاکستانی دریاؤں پر آبی جارحیت ثابت،پاکستانی اعتراضات قبول کرلئے

اسلام آباد(آن لائن)عالمی ثالثی عدالت ہیگ میں پاکستان کو بڑی کامیابی مل گئی،بھارت کی پاکستان دریاؤں پر آبی جارحیت ثابت ہوگئی، کشن گنگا اور رتلے متنازعہ منصوبوں پر پاکستانی اعتراضات قبول کر لئے گئے،عالمی ثالثی عدالت نے بھارتی مفروضہ مسترد مزید پڑھیں

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری نے تحریک انصاف کوتحلیل کرنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(ان لائن)استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری نے تحریک انصاف کوتحلیل کرنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔عون چوہدری کی طرف سے دائر درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ تحریک انصاف کے چیرمین نے عدلیہ مخالف اور مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بے حرمتی کا دلخراش سانحہ کی مذمت کرتے ہیں:پاکستان

اسلام آباد(آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا دلخراش سانحہ کی مذمت کرتا ہے، سویڈن کو اپنے تحفظات سے آگاہ کرتے رہیں گے، پاکستان کی درخواست پر اسلاموفوبک معاملات مزید پڑھیں

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی سے عالم اسلام کے مذہبی احساسات اور جذبات مجروح ہوئے، شیری رحمن

اسلام آباد (آن لائن وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ اشتعال انگیزی کے واقعات کی روک تھام تمام ممالک اور بین الاقوامی تنظیموں کی ذمہ داری ہے۔سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے مزید پڑھیں

عوام باہر نکلیں اور ہر شہری سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کرے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آن لائن)یوم تقدیس قرآن پاک آج جمعہ کو منایا جائے گا،وفاقی حکومت نے عوام سے باہر نکلنے کی اپیل کر دی۔تفصیل کے مطابق یوم تقدیس کے حوالے سے وفاقی حکومت کی جانب سے خصوصی لوگو جاری کردیا گیا مزید پڑھیں

پوری دینا کو بتائیں گے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی ہمیں برداشت نہیں، شہبا زشریف

تورغر(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہکہ قرآن پاک کی بے حرمتی پر پوری دنیا سراپا احتجاج ہے۔پوری دینا کو بتائیں گے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی ہمیں برداشت نہیں،آئی ایم ایف سے معاہدہ کوئی مٹھائی نہیں مزید پڑھیں

ستلج، راوی اور چناب کی طرف زیادہ بارشوں سے سیلاب کا خدشہ ہے، ڈی جی موسمیات

اسلام آباد(آن لائن) ڈی جی محکمہ موسمیات مہر صاحبزاد خان نے کہا ہے کہ چناب، راوی اور ستلج کے علاقوں میں زیادہ بارشیں ہیں جس سے وہاں سیلاب کا بھی خدشہ ظاہر کیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن کیس، فواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے گئے

اسلام آباد(آن لائن) توہین الیکشن کمیشن کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے گئے۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن مزید پڑھیں

پولنگ سکیم کا کام مکمل،ملک بھر میں ایک لاکھ پولنگ سٹیشن ہوں گے

اسلام آباد (آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پولنگ سکیم کا کام مکمل کر لیا،ملک بھر میں ایک لاکھ پولنگ اسٹیشنز ہونگے،الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق پولنگ اسٹیشنز پر چھ سے سات لاکھ سیکیورٹی اہلکارز تعینات کیے جائیں گے،عام مزید پڑھیں