پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستانی عازمین کو درپیش مشکلات کے معاملے پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں سیکرٹری مذہبی امور سمیت دیگر حکام پیش ہونگے کمیٹی کا اجلاس آج بروز سوموار پارلیمنٹ ہاؤس میں چیئرمین نور عالم خان کی سربراہی مزید پڑھیں

خاص گروہ سوشل میڈیا کے ذریعے نفرت پھیلا رہا ہے، مریم اورنگزیب

لاہور(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایک خاص گروہ سوشل میڈیا کے ذریعے نفرت پھیلا رہا ہے ، جنہوں نے امپورٹڈ حکومت کے نعرے لگائے، وہ امریکا کے گھٹنوں میں بیٹھ گئے، کوئی چیز پاکستان مزید پڑھیں

بھارت نے دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا، درجنوں دیہات متاثر ہونے کا خدشہ

لاہور (آن لائن) بھارت کی جانب سے دریائے چناب میں چھوڑا گیا پانی کاریلہ پاکستان کی حدودمیں داخل ہو گیا، چناب ہیڈمرالہ کے مقام پر پانی کابہاؤ ایک لاکھ 22 ہزار 184 کیوسک فٹ ہوگیا۔ انتظامیہ نے الرٹ جاری کر مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیر زلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر زلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ذرائع کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ محمد شبیر کی جانب سے زلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی آرمی چیف کیخلاف مذموم اور بدنیتی پر مبنی مہم میں مصروف ہیں،شہباز شریف

لاہور(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے متعلقہ اداروں کو فوج اور اس کے سربراہ کے خلاف میڈیا مہم چلانے والوں کے خلاف اندرون و بیرون ملک قانونی اقدامات کی ہدایت کردی۔ایک ٹوئٹ میں شہباز شریف نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی عدالت میں توشہ خانہ کیس پر پوزیشن کلیئر کریں، ساری چیزیں الیکشن کمیشن میں جمع کرانی تھیں، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عدالت میں توشہ خانہ کیس پر پوزیشن کلیئر کریں،بطو روزیر اعظم انہوں نے یہ چیزیں الیکشن کمیشن میں جمع کرانی تھیں۔فرد جرم لگ چکی، مزید پڑھیں

پنجاب، کے پی کے میں بارشوں سے 17 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی ہوئے، این ڈی اایم اے

اسلا م آباد(ٓان لائن)این ڈی ایم اے کے مطابق خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بارشوں سے 17 افراد جاں بحق جبکہ 38 زخمی ہو گئے ہیں۔مختلف بین الاقوامی اور علاقائی موسمیاتی ماڈلز کے ذریعے بارشوں سے متعلق مانیٹرنگ جاری ہے، آئندہ مزید پڑھیں

پاکستان خطے میں تناؤ نہیں امن اور خوشحالی کافروغ چاہتا ہے، شہباز شریف

نتھیا گلی (آن لائن) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں تناؤ نہیں چاہتا،دنیا میں امن اور خوشحالی چاہتے ہیں۔ قدرتی آفات سے نمٹنے کیلیئے تعاون کی مفاہتی یاداشت پر دستخط کی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں