نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے آئی ایم ایف کے مشن چیف ناتھن پورٹر کی ملاقات

اسلام آباد(آن لائن) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے آئی ایم ایف کے مشن چیف ناتھن پورٹر اور پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کی ریذیڈنٹ نمائندہ مس ایستھر پیریز نے گزشتہ روز اسلا م آباد میں ملاقات کی مزید پڑھیں

واشنگٹن نے فلسطین کے معاملے پر اخلاقی معیار کھودیا ہے،سینیٹر مشاہد حسین سید

اسلام آباد (آن لائن) سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ بھارت، امریکا اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ قابل تشویش ہے، واشنگٹن نے فلسطین کے معاملے پر اخلاقی معیار کھودیا ہے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں مشاہد حسین مزید پڑھیں

آئندہ چند ماہ میں پاکستان میں مہنگائی میں کمی کا امکان ہے،آئی ایم ایف

اسلا م آباد(آن لائن) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ ہو گیا، آئی ایم ایف کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ ہو گیا۔ مزید پڑھیں

ورلڈکپ، پہلا سیمی فائنل، بھارت نیوزی لینڈ کو ہراکر فائنل میں پہنچ گیا

ممبئی(آن لائن)ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے محمد شامی کی تباہ کن بولنگ پرفارمنس کے باعث نیوزی لینڈ کو شکست دے کر ایونٹ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس مزید پڑھیں

فلسطین معاملے پر مسلمہ امہ کی خاموشی سوالیہ نشان ہے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ فلسطین میں جو ظلم ہو رہا ہے اور اس پے مسلم امہ کی خاموشی سوالیہ نشان ہے فلسطین کے ایشو پے پاکستان پیپلز مزید پڑھیں

ہندوستان فیٹف کے ریڈار پر آگیا

نئی دہلی/راولپنڈی (آن لائن) ہندوستان بین الاقوامی منی لانڈرنگ، مختلف اشیاء خصوصاً ہتھیاروں اور گولہ بارود کی غیر قانونی تجارت میں ملوث نکلا،فیٹف(FATF) نے غیر قانونی اور غیر انسانی کارروائیوں کی تفصیلی تفتیش کیلئے اپنی ٹیم بھیج دی۔ سیکیورٹی ذرائع مزید پڑھیں

نواز شریف نے وطن واپسی کے بعد سیاسی سفر کا آغاز بلوچستان سے کیا: شہباز شریف

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق و زیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قائد نواز شریف نے وطن واپس تشریف لانے کے بعد اپنے سیاسی سفر کا آغاز کوئٹہ، بلوچستان سے کیا ہے،انشااللہ مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر سے نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کی ملاقات

اسلام آباد(آن لائن) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ ملک میں آزادانہ،منصفانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے اور تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں مواقع فراہم کریں گے ان خیالات مزید پڑھیں

پاکستان امن کا خواہاں،بھارت خطے میں تصادم،تنازعات اور عدم استحکام کو ہوا دے رہا ہے، انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد(آن لائن)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں اور ایک ذمہ دار ریاست کے طور پر ابھر کا سامنے آرہا ہے جبکہ بھارت خطے میں تصادم،تنازعات اور عدم استحکام کو ہوا دے رہا ہے۔مسئلہ مزید پڑھیں