24گھنٹوں میں 21اسرائیلی گاڑیاں اورٹینکوں کو تباہ کیا، القسام بریگیڈ

غزہ(آن لائن)القسام بریگیڈکیترجمان ابوعبیدہ نیکہاہیکہ24گھنٹوں میں 21اسرائیلی گاڑیاں اورٹینکوں کوتباہ کیاہے، جبکہ اسرائیلی فوجی کوچھڑوانیکی کوشش میں کئی یرغمالی ماریگئے۔تفصیلات کیمطابق7اکتوبرسیمظلوم فلسطینیوں پراسرائیلی دہشتگردی کاسلسلہ جاری ہیجس میں ہزاروں افرادشہیدہوچکیہیں جن میں زیادہ تعدادخواتین اوربچوں کی ہے۔القسام بریگیڈکیترجمان ابوعبیدہ کاپریس مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم کا جنگ کے بعد غزہ کی سکیورٹی کنٹرول سنبھالنے کا اعلان

تل ابیب (آن لائن) اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے جنگ کے بعد غزہ کی سکیورٹی سنبھالنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادار ے کے مطابق اپنے ایک بیان میں اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ حماس کے ساتھ جنگ مزید پڑھیں

عالمی برادری طالبان حکومت کو نسلی عصبیت کی مرتکب قرار دے، ملالہ یوسفزئی

لندن(آن لائن)نوبیل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ طالبان نے افغانستان میں لڑکی ہونا ہی غیرقانونی بنا دیا ہے،عالمی برادری طالبان کی نسلی عصبیت کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دے۔نیلسن منڈیلا کی دسویں برسی کے موقع مزید پڑھیں

اسرائیل غزہ میں نو سٹرائیک زونز پر حملے نہیں کرے گا،امریکہ

واشنگٹن(آن لائن) امریکہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں نو سٹرائیک زونز پر حملے نہیں کرے گا، یرغمالیوں کی رہائی کیلئے دباؤ جاری رکھیں گے۔امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

افغان طالبان کو مکمل سفارتی تعلقات سے پہلے اصلاحات کرنا ہوں گی، چین

بیجنگ (آن لائن)چین نے کہا ہے کہ افغانستان کی طالبان حکومت کو مکمل سفارتی تعلقات حاصل کرنے سے پہلے سیاست میں اصلاحات متعارف کروانے، سیکیورٹی کی صورتحال بہتر کرنے اور ہمسایہ ممالک سے تعلقات ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔غیرملکی خبر مزید پڑھیں

مودی کے دور اقتدار میں شمالی اور جنوبی ہندوستان کی تقسیم میں اضافہ

نئی دہلی (آن لائن)مودی کے دور اقتدار میں شمالی اور جنوبی ہندوستان کی تقسیم میں اضافہ، مودی ترقی یافتہ ریاستوں میں مسترد جبکہ ترقی پذیر میں مقبول، ہندوستان کے حالیہ انتخابات میں جنوبی ریاستوں نے مودی سرکار کو مسترد کردیا۔2018 مزید پڑھیں

غزہ کی صورتحال ناقابل بیان اورعالمی برادری کی اخلاقی ناکامی ہے، عالمی ریڈ کراس

غزہ(آن لائن)انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس کی صدر مرجانا سپولجارک ایگر کا کہنا ہے کہ غزہ کی صورتِ حال ناقابل بیان ہے۔مرجانا سپولجارک ایگر نے غزہ کے دورے کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی صورتِ مزید پڑھیں

دو روز میں 800 فلسطینی شہید، اسرائیلی بمباری میں شہادتوں کی مجموعی تعداد 16 ہزار سے زائد ہوگئی

غزہ (آن لائن) غزہ پر ایک بار پھر اسرائیلی جارحیت جاری ہے، صیہونی فوج کی شمالی غزہ میں 2 سکولوں پر بمباری سے 50 سے زائد پناہ گزین فلسطینی شہید ہوگئے۔عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے شمالی غزہ کے مزید پڑھیں

نیتن یاہو کا اسرائیلی فوج کو غزہ پر پوری طاقت سے دوبارہ حملوں کا حکم

تل ابیب(آ ن لائن) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے صیہونی فوج کو غزہ پر پوری شدت سے دوبارہ حملے شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ملکی و غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نیتن یاہو مزید پڑھیں

سکھ رہنماؤں کا قتل،امریکی انٹیلی جنس ادارے کا بھارتی حکومتی ایجنٹس کے ملوث ہونے کا انکشاف، کینیڈین وزیراعظم کے الزام کی تصدیق

ٹورنٹو (آن لائن)امریکی انٹیلی جنس ایجنسی نے سکھ رہنماؤں کے قتل میں بھارتی حکومتی ایجنٹس کے ملوث ہونے کا بڑا انکشاف کیا ہے اس طرح امریکہ کے بھارت کے خلاف پیش کردہ حقائق نے کینیڈین الزامات کو سچ ثابت کر مزید پڑھیں