قطر میں امریکی اڈوں پر حملہ معمولی واقعہ نہیں تھا: آیت اللّٰہ علی خامنہ ای

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کا کہنا ہے کہ قطر میں امریکی اڈوں پر حملہ معمولی واقعہ نہیں تھا، دوبارہ ممکن ہے۔ ایک بیان میں آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے کہا کہ امریکی اڈوں تک پہنچنے مزید پڑھیں

امریکا: لاس اینجلس میں تارکین وطن کی گرفتاریاں روکنے کا حکم

امریکا میں وفاقی جج نے محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کو لاس اینجلس میں تارکین وطن کی گرفتاریاں روکنے کا حکم دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وفاقی جج نے حکم سنایا کہ محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی لاس مزید پڑھیں

اینویڈیا نے ایپل اور مائیکروسافٹ کو پیچھے چھوڑ دیا، دنیا کی پہلی 4 ٹریلین ڈالر مالیت کی عوامی کمپنی بن گئی

معروف امریکی چپ ساز کمپنی اینویڈیا نے ایک نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے دنیا کی پہلی 4 ٹریلین ڈالر مالیت رکھنے والی پبلک کمپنی کا اعزاز حاصل کر لیا۔ بدھ کے روز اسٹاک مارکیٹ میں حصص کی قیمت میں اضافے مزید پڑھیں

برطانیہ نے شام کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کا اعلان کردیا

برطانیہ نے شام کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ دورۂ شام میں دارالحکومت دمشق میں موجود برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کا کہنا تھا کہ برطانیہ شام کے ساتھ تعلقات بحال کر رہا ہے، شام کی نئی حکومت مزید پڑھیں

ٹرمپ اور عاصم منیر کی ملاقات پر بھارت میں آج ماتم ہو گا: مشاہد حسین سید

سابق وفاقی وزیر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ملاقات پر بھارت میں آج ماتم ہو گا۔ ’جیو نیوز‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹرمپ نے مزید پڑھیں

اسرائیل کا ایرانی کمانڈر علی شادمانی کو شہید کرنے کا دعویٰ

اسرائیل نے تہران پر حملے میں سینئر ایرانی کمانڈر علی شادمانی کو شہید کرنے کا دعویٰ کر دیا۔ جنرل علی شادمانی کو جنرل غلام علی کی شہادت کے بعد ختم الانبیا ہیڈ کوارٹرز کا کمانڈر مقرر کیا گیا تھا۔ اسرائیلی مزید پڑھیں