بھارت: مسجد پر مندر بنانے کے معاملے پر سنبھل جانیوالے راہول گاندھی کو روک لیا گیا

بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کانگریس رہنماؤں کے ساتھ آج سمبھل کے دورے پر روانہ ہوئے تو انہیں غازی پور کی سرحدوں پر روک لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر سمبھل میں ہندو مزید پڑھیں

ناک کی سرجری کروانے پر پیرو کی خاتون صدر سے استعفے کا مطالبہ

جنوبی امریکا کے ملک پیرو کی صدر ڈینا بولوارٹے کو ناک کی سرجری کروانا مہنگا پڑ گیا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سرجری کے دوران اپنی ذمے داریاں کسی اور کو نہ سونپنے پر پیرو کی پارلیمنٹ میں مزید پڑھیں

برطانیہ: برٹ طوفان سے نظامِ زندگی درہم برہم، 5 افراد ہلاک

برطانیہ میں طوفان برٹ کے سبب ہونے والی شدید بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق برطانیہ میں طوفان برٹ کے باعث ہونے والے مختلف واقعات میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ طوفانی مزید پڑھیں

ایران اسرائیل کے حملوں کا جواب دینے کی تیاری کر رہا ہے، علی لاریجانی

ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ تہران اسرائیل کے حملوں کا جواب دینے کی تیاری کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ اسرائیل نے 26 اکتوبر کو ایران پر حملوں میں فوجی اہداف کو نشانہ بنایا تھا۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت مزید پڑھیں

پیرس: سکھ برادری کا احتجاج، بھارت سے اقلیتوں پر مظالم فوری بند کرنے کا مطالبہ

فرانس میں مقیم سکھ برادری کی جانب سے پیرس کے اہم مقام پیلس دی ریپیلک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جہاں مظاہرین نے بھارتی حکومت سے بھارت میں تمام اقلیتوں پر ہونے والے مظالم فوری طور پر بند کرنے کا مزید پڑھیں

بھارت: ہندو انتہا پسندوں کا مسجد کی جگہ مندر بنانے کا دعویٰ، ہنگاموں میں 5 افراد ہلاک

بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر سمبھل میں ہندو انتہا پسندوں نے مقامی شاہی جامع مسجد کی جگہ مندر ہونے کا دعویٰ کیا ہے، جس کے نتیجے میں ہنگامہ آرائی ہوئی ہے۔ مسلمانوں سے امتیازی سلوک کے اس نئے واقعے مزید پڑھیں

بھارت: ایک اور مسجد پر مندر کا دعویٰ، ہنگامے پھوٹ پڑے، پولیس فائرنگ سے تین افراد جاں بحق

بھارتی ریست اتر پردیش کے مسلم اکثریتی شہر سمبھل میں انتہا پسندوں نے جامع مسجد کی جگہ مندر ہونے کا دعویٰ کردیا۔ سمبھل سے بھارتی میڈیا کے مطابق شہر میں مسجد کے سروے کے خلاف علاقہ مکینوں نے احتجاج، توڑ مزید پڑھیں