امریکہ معیشت سے متعلق پاکستان کیساتھ مل کر کام جاری رکھے گا ،امریکی محکمہ خارجہ

یویارک (آ ن لائن) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کو مستحکم دیکھنا چاہتے ہیں اور پاکستانی شراکت داروں کے ساتھ کام جاری رکھیں گے۔ ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا تھا کہ پاکستان کی معاشی حیثیت مزید پڑھیں

انڈو پیسیفک اتحاد اجلاس، خطے میں روس اور چین کی جارحیت پر تشویش کا اظہار

ٹوکیو (آن لائن) امریکا، بھارت، جاپان اور آسٹریلیا پر مشتمل انڈو پیسیفک اتحاد کے سربراہ اجلاس میں علاقائی سلامتی روس کے حملے اور خطے میں چین کے بڑھتے ہوئے اثرورسوخ پر تبادلہ خیال کیا اور مشترکہ لائحہ عمل تیار کرنے مزید پڑھیں

سی پیک کی تعمیر اعلیٰ معیار کی ترقی کے مرحلے میں داخل ہو گئی، چینی میڈ یا

اسلام آ با د(آن لائن) چین -پاکستان اقتصادی راہداری کی تعمیر اعلیٰ معیار کی ترقی کے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے،دونوں ممالک نے زرعی میدان میں تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے، اس فریم ورک کے تحت، مزید پڑھیں

روس کی خلائی سیارہ تباہ کرنے پر تیسری عالمی جنگ کی دھمکی

ماسکو ( آن لائن) روس نے خلائی سیارہ تباہ کرنے پر تیسری عالمی جنگ شروع کرنے کی دھمکی دی ہے، دوسری جانب یوکرین میں روس نے حملے تیز کر دیئے۔ امریکی وزیردفاع اور اوروزیرخارجہ کے یوکرینی دارالحکومت جانے کا امکان مزید پڑھیں

امریکی محکمہ خارجہ کا قومی سلامتی کمیٹی کے بیان کا خیر مقدم

واشنگٹن(آن لائن) امریکا نے سازش سے متعلق قومی سلامتی کمیٹی کے بیان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مضبوط،خوشحال اورجمہوری پاکستان ہمارے لئے اہم ہے،امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان جیلینا پورٹر نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ سازش مزید پڑھیں

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی چین پہنچ گئے

ہوانگ شن/بیجنگ (ویب ڈیسک ) چین کے سٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای کی خصوصی دعوت پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی،افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے تیسرے اجلاس میں شرکت کیلئے چین پہنچ گئے،سیکرٹری خارجہ سہیل محمود اور مزید پڑھیں