مولانا فضل الرحمان نے مدارس رجسٹریشن کے معاملے پر حکومت کو ایک دن کی مہلت دیدی

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی۔ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مدارس رجسٹریشن کے معاملے پر حکومت کو ایک دن کی مہلت دے دی۔ نوشہرہ میں خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اگر حکومت سیدھی نہیں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کی چھان بین، الیکشن کمیشن کے اختیار کیخلاف درخواست پر تحریری فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انٹراپارٹی الیکشن کی چھان بین کے الیکشن کمیشن کے اختیار کے خلاف درخواست پر 5 رکنی فل بنچ نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں

لاہور: 3 سالہ بچی کے اغواء و قتل کا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

لاہور کے علاقے شفیق آباد میں 3 سالہ بچی کو اغواء کر کے قتل کرنے والا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق پولیس کی ٹیم ملزم عمران کو نشاندہی کے لیے علاقہ تھانہ شفیق آباد مزید پڑھیں

امریکا کی سب سے بڑی انشورنش کمپنی کے سی ای او کو قتل کردیا گیا

امریکی شہر نیویارک میں انشورنس کمپنی “یونائیٹڈ ہیلتھ کیئر” کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ برائن تھامپسن ایک کانفرنس میں شرکت کے لیے آرہے تھے، جب انہیں ٹارگٹ کلر نے نشانہ بنایا اور فرار مزید پڑھیں

بٹ کوائن کی قیمت تاریخ میں پہلی بار 1 لاکھ امریکی ڈالرز سے متجاوز

بٹ کوائن کی قیمت تاریخ میں پہلی بار 1 لاکھ امریکی ڈالر سے تجاوز کر گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بٹ کوائن کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کرپٹو کرنسی کے حق میں حمایت مزید پڑھیں

بھارت: ایک اور تاریخی مسجد انتہا پسند ہندوؤں کے نشانے پر

حال ہی میں بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر سمبھل اور درگاہ اجمیر شریف کے بعد ایک اور تاریخی مسجد انتہا پسند ہندوؤں کے نشانے پر آ گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اترپردیش کے شہر سمبھل میں جامع مزید پڑھیں

این آر او دینے کےلیے پی ٹی آئی سے بات چیت نہیں ہو سکتی، طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ این آر او دینے کےلیے پی ٹی آئی سے بات چیت نہیں ہو سکتی، مذاکرات کےلیے پی ٹی آئی سیاسی رویہ اپنائے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب مزید پڑھیں