علی امین گنڈاپور نے کینٹ میں بیٹھ کر خود ساختہ روپوشی گزاری، اسلم غوری

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور نے کینٹ میں بیٹھ کر خود ساختہ روپوشی گزاری۔ اپنے بیان میں اسلم غوری کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈاپور ٹی وی مزید پڑھیں

گورنر سندھ کی اسلام آباد میں فلسطینی سفارت خانے جاکر سیز فائر پر سفیر کو مبارکباد

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اسلام آباد میں فلسطینی سفارت خانے جا کر سیز فائر پر فلسطینی سفیر کو مبارک باد دی۔ اس موقع پر گفتگو میں گورنر سندھ نے کہا کہ سیزفائر کے بعد اسرائیلی بربریت کا عالمی مزید پڑھیں

سندھ کابینہ اجلاس، اساتذہ کی بھرتی، کراچی میں مزید الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت سندھ کابینہ کے ساڑھے چار گھنٹے طویل اجلاس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے، جن میں 195 اساتذہ کی بھرتی، مزید 700 اساتذہ کی اسامیوں کی تخلیق، تعلیمی بورڈ کے قوانین میں ترامیم، مزید پڑھیں

بلوچستان کے 10 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

قومی ادارہ برائے صحت نے بلوچستان کے 10 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کر دی۔ قومی ادارۂ صحت کے مطابق کوئٹہ، خضدار، لسبیلہ اور نوشکی کے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ مستونگ، مزید پڑھیں

ایئر پورٹس کے قریب رہنے والوں کو دل کا دورہ پڑنے یا فالج ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں: تحقیق

ایئر پورٹس کے قریب رہنے والوں کو دل کا دورہ پڑنے یا فالج ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ یہ انکشاف یونیورسٹی کالج لندن کے محققین کی سربراہی میں کی گئی ایک نئی تحقیق میں ہوا ہے۔ تحقیق کے مطابق مزید پڑھیں

راکھی ساونت کی بہت عزت کرتا ہوں، انڈسٹری نے انھیں غلط استعمال کیا، رام کپور

بھارتی فلموں اور ٹیلی ویژن کے اداکار رام کپور نے کہا ہے کہ وہ راکھی ساونت کی بہت عزت کرتے ہیں، انکا مزید کہنا تھا کہ انڈسٹری نے انھیں غلط طور پر استعمال کرنے کی کوشش کی۔ رام کپور کے مزید پڑھیں

روہت شرما کی آمد کا معاملہ، پی سی بی نے آئی سی سی کو آگاہ کردیا

بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کے افتتاحی تقریب اور کپتانوں کے میڈیا سیشن میں شرکت کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ بورڈ (آئی سی سی) کو آگاہ کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا امکان

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے چیمپئنز ٹرافی کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے 37 سالہ روہت شرما نے مشاورت مکمل کر کے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا مزید پڑھیں