مریم نواز نے دوسرے صوبوں کے طلبہ کیلئے بھی ہونہار اسکالرشپ اسکیم کی منظوری دے دی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دوسرے صوبوں کے طلبہ کےلیے بھی ہونہار اسکالرشپ اسکیم کی منظوری دے دی، پنجاب میں طلبہ کےلیے لیپ ٹاپ کی تعداد بڑھا کر ایک لاکھ 10 ہزار کردی گئی۔ مریم نواز کا کہنا ہے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ میں نئی سنیارٹی لسٹ جاری کردی گئی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نئی سینیارٹی لسٹ جاری کر دی۔ چیف جسٹس عامر فاروق کے بعد جسٹس سرفراز ڈوگر دوسرے سینئر ترین جج بن گئے۔ ہائی کورٹ انتظامی کمیٹی تبدیل کر دی گئی۔ چیف جسٹس عامر فاروق چیئرمین مقرر مزید پڑھیں

اعظم خان سواتی کو اٹک جیل سے رہا کردیا گیا، ذرائع

خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے سیاسی رہنما اور سابق وفاقی وزیر اعظم خان سواتی کو اٹک جیل سے رہا کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے اعظم سواتی کی ضمانت منظور کی تھی۔ اعظم سواتی مزید پڑھیں

ڈی پورٹ کیوں کیا؟ مسافر نے بیروت ایئرپورٹ پر صوفے کو آگ لگادی

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ملک بدری پر احتجاج کرتے ہوئے مسافر نے بیروت ایئرپورٹ پر صوفے کو آگ لگا دی۔ عرب میڈیا کے مطابق بیروت کے رفیق حریری بین الاقوامی ہوائی اڈے کے مغربی روانگی علاقے میں جنرل سیکیورٹی مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ: خوشدل شاہ بھی شمولیت کی دوڑ میں شامل

پاکستان کے آل راؤنڈر خوشدل شاہ بھی چیمپئنز ٹرافی اور سہ فریقی سیریز کے لیے اسکواڈ میں شمولیت کی دوڑ میں شامل ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق خوشدل شاہ کی حالیہ آل راؤنڈر پرفارمنس کی وجہ سے ان کا نام مزید پڑھیں

کراچی، گلشن اقبال سے لاپتہ 15 سالہ لڑکی نوشہرو فیروز سے بازیاب

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک فائیو سے لاپتہ ہونے والی 15 سالہ لڑکی کو نوشہرو فیروز سے بازیاب کرالیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق چھاپہ مار کر لڑکی کو بازیاب کیا ہے، جبکہ چھاپے کے دوران مقدمے میں نامزد مزید پڑھیں