فرانس کے صدر میکروں کی ٹرمپ سے ٹیلیفون پر گفتگو، روس یوکرین جنگ کے خاتمے پر تبادلہ خیال

فرانس کے صدر میکروں کی امریکی صدر ٹرمپ سے ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی ہے۔ پیرس سے فرانسیسی صدارتی دفتر کے مطابق صدر میکروں نے صدر ٹرمپ سے روس یوکرین جنگ کے خاتمے سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔ خبر ایجنسی کی مزید پڑھیں

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن جلد مر جائیں گے: زیلنسکی کا دعویٰ

روسی صدر کی صحت کے حوالے سے افواہیں زیرِ گردش ہیں، ایسے میں یوکرینی صدر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ ولادیمیر پیوٹن جلد مر جائیں گے۔ یوکرین کے صدر زیلنسکی نے ایک حالیہ انٹرویو میں دعویٰ کیا کہ روسی مزید پڑھیں

پاکستان اور روس کا تجارت و صنعتی شعبوں میں تعلقات کو وسعت دینے پر زور

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور روس کے نائب وزیر اعظم الیکسی اوورچک کی ملاقات ہوئی ہے۔ یہ ملاقات باؤ فورم برائے ایشیا کانفرنس کے موقع پر ہوئی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے توانائی، تجارت اور صنعتی شعبوں میں تعلقات کو مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنماؤں کو بانی سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کو آج اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی، تمام رہنما ملاقات کیے بغیر ہی واپس روانہ ہوگئے۔ عمر ایوب، شبلی فراز، صاحبزادہ حامد رضا،، نیاز مزید پڑھیں

حکومت سندھ کو قبول کرنا چاہیے ٹریفک حادثات سنگین مسئلہ ہے، فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ حکومت سندھ کو قبول کرنا چاہیے کہ ٹریفک حادثات سنگین مسئلہ ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو مزید پڑھیں

ورثا نے پولیس کو کہا لاشیں بازیاب کرکے ان کے حوالے کریں، ترجمان بلوچستان حکومت

ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کہا ہے کہ ورثا نے پولیس کو کہا کہ لاشیں بازیاب کرکے ان کے حوالے کریں۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد رند کا کہنا مزید پڑھیں

اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن کا 8 اپریل کو ہونے والا اجلاس ملتوی، ذرائع

جوڈیشل کمیشن کا 8 اپریل کو ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ایک رکن کے دستیاب نہ ہونے پر ملتوی کیا گیا۔ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس اب 11اپریل کو دوپہر 2 مزید پڑھیں