ورلڈ بینک پاکستان کے پاور سیکٹر کیساتھ جامع منصوبہ بندی چاہتا ہے، ڈائریکٹر ورلڈ بینک برائے انفرااسٹرکچر

ورلڈ بینک کے ریجنل ڈائریکٹر برائے انفراسٹرکچر پنکج گپتا نے کہا ہے کہ ورلڈ بینک پاکستان کے پاور سیکٹر کے ساتھ اگلے 10 سالوں کیلئے جامع منصوبہ بندی کرنا چاہتا ہے تاکہ بینک پاکستان کےلیے 10 سالہ پروگرام کا حصہ مزید پڑھیں

کے پی حکومت کا صوبے کو ’ہارڈ ایریا‘ ڈیکلیئر کرنے کا مطالبہ

محکمہ داخلہ و قبائلی امور خیبر پختونخوا نے وفاقی وزارت داخلہ کو خط ارسال کرکے صوبے کو ’ہارڈ ایریا‘ قرار دینے اور پولیس افسران کے لیے بلوچستان کی طرز پر خصوصی مراعاتی پیکیج کی منظوری کا مطالبہ کیا ہے۔ محکمہ مزید پڑھیں

امریکی صدر کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام، پاکستانی سفیر کی بھی شرکت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دیے گئے افطار ڈنر میں شرکت کی۔ اس موقع پر امریکی صدر نے خطاب کرتے مزید پڑھیں

بانی کی دو درخواستیں منظور، جیل حکام نے عدالتی احکامات وصول کرنے سے انکار کردیا، وکیل فیصل ملک

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے وکیل فیصل ملک کا کہنا ہے کہ عدالت نے آج بانی پی ٹی آئی کی دونوں درخواستیں منظور کی ہیں، جیل حکام نے عدالتی احکامات وصول کرنے سے انکار کر مزید پڑھیں

ملک کی عزت اور وقار کو داؤ پر لگایا جارہا ہے، آنے والی نسلیں معاف نہیں کریں گی، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے مسائل کو حل کرنے کی ذمے داری سب کی ہے، پوری قوم تقاضا کررہی ہے کہ ہم متحد ہوجائیں۔ اسلام آباد میں ’رب ذوالجلال کا احسان پاکستان‘ تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

فیصل آباد: خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی اور ڈکیتی کا دوسرا ملزم بھی گرفتار

فیصل آباد میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی اور ڈکیتی کے واقعے میں ملوث دوسرا ملزم فیصل بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم سے ڈکیتی کے دوران خاتون سے چھینا گیا موبائل فون بھی برآمد کر لیا مزید پڑھیں

اسرائیل کے دوبارہ جنگ شروع کرنے سے غزہ میں پھر شدید بھوک کا خطرہ ہے، ورلڈ فوڈ پروگرام

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں امداد کی بندش جاری ہے۔ غزہ سے عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی ایجنسی ورلڈ فوڈ پروگرام نے غزہ میں غذائی قلت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ورلڈ فوڈ پروگرام کے مزید پڑھیں