آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس،آغا سراج درانی پیش نہیں ہوئے،سماعت آٹھ جولائی تک ملتوی

کراچی (آن لائن)آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس،آغا سراج درانی پیش نہیں ہوئے، سماعت 8 جولائی تک ملتوی۔تفصیلات کے مطابق مقامی احتساب عدالت میں آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق کیس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی پیش مزید پڑھیں

یہ منی بجٹ اس امپورٹڈ حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا: علی حیدر زیدی

کراچی (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر اور سابق وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی کا کہنا ہے کہ یہ منی بجٹ اس امپورٹڈ حکومت کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

کراچی، کے الیکٹرک کی جانب سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 15 گھنٹوں تک بڑھا دیا گیا

کراچی (آن لائن) شہرقائد کے مختلف علاقوں میں کے الیکٹرک کی جانب سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 15 گھنٹوں تک بڑھا دیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات سے بجلی کی فراہمی معطل ہے جس مزید پڑھیں

نیا حکومتی سپر ٹیکس، اصل بجٹ آج مکمل ہوا، سینیٹ کو آج سے 14 دن کا وقت دیا جائے،اسدعمر کی تنقید

اسلام آباد (آن لائن)سابق وزیر خزانہ و تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے نئے حکومتی سپر ٹیکس پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اصل بجٹ آج مکمل ہوا ہے اس لیے سینیٹ کو آج سے 14 دن مزید پڑھیں

ترقی کے لئے تمام صوبوں اور علاقوں کو ساتھ لے کر چلنا ہو گا،وزیراعظم

کوئٹہ(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترقی کے لئے تمام صوبوں اور علاقوں کو ساتھ لے کر چلنا ہو گا، بیرونی قرضوں پر انحصار کی بجائے زراعت، صنعت سمیت مختلف شعبوں میں خود کفالت حاصل کرنا ہو گی، مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئے

گوادر (آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئے اس موقع پر ان کے ہمراہ وفاقی وزیر خرم دستگیر،مولانا اسد محمود، سید نوید قمر، نوابزادہ شاہ زین بگٹی، احسن اقبال،آغا حسن بلوچ، وزیر مملکت ڈاکٹر مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اسمبلی کے معاملات بہتر انداز اور اتفاق رائے سے چلانے کیلئے حکومت اور اپوزیشن کی خوشگوار ملاقات

پشاور(آن لائن)خیبر پختونخوا اسمبلی کے معاملات بہتر انداز اور اتفاق رائے سے چلانے کیلئے حکومت اور اپوزیشن کے اراکین کے درمیان ملاقات ہوئی جو کہ انتہائی خوشگوار رہی۔صوبائی وزراء عاطف خان،شوکت یوسفزئی،تیمور جھگڑا،اور رکن اسمبلی اکبر ایوب پر مشتمل حکومتی مزید پڑھیں

مری ٹورازم پولیس کی استعدکار بڑھا نے کے لئے ابتدائی طبی امداد کا ٹریننگ سیشن

راولپنڈی(آن لائن)مری ٹورازم پولیس کی استعدکار بڑھا نے کے لئے ابتدائی طبی امداد کا ٹریننگ سیشن کیا گیاٹریننگ سیشن کا اہتمام پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122کے تعاون سے کیا گیا ایس پی کوہسار حیدر علی اور پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو مزید پڑھیں

حکومت پاکستان کی جانب سے افغا ن زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان روانہ

اسلا م آباد(آن لائن) حکومت پاکستان کی جانب سے افغانستان زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان روانہ کردیا گیا۔امدادی سامان نور خان ائیر بیس سے سی ون تھرٹی طیارے کے زریعے بھجوایا گیا۔ امدادی سامان میں کھانے پینے کی اشیاء، خیمے مزید پڑھیں

چین سے پاکستان کو 2ارب 30کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (آن لائن)معاشی میدان سے پاکستان کیلئے اچھی خبر،وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ دوست ملک چین سے پاکستان کو 2ارب 30کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں،سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں