بابر اور رضوان سمیت کئی قومی کرکٹر رواں برس حج ادا کریں گے

لاہور(آن لائن)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے جلد ہی سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق کپتان بابر اعظم والدہ کے ہمراہ اگلے ماہ جون کے دوسرے ہفتے حج کی ادائیگی کیلئے روانہ ہوں گے۔ مزید پڑھیں

شہریار آفریدی جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

راولپنڈی (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو رہاہو کر جیل سے نکلتے ہی پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیاگیا۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے شہریار آفریدی کی نظر بندی کے احکامات جاری کر دیئے،شہریار آفریدی کو مزید 15 روز مزید پڑھیں

انتشار پسند اور جلاؤ گھیراؤ کرنے والے مذاکرات کے اہل نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاستدانوں کے روپ میں انتشار پسند اور جلاؤ گھیراؤ کرنے والے مذاکرات کے اہل نہیں۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ مذاکرات جمہوری عمل کا حصہ مزید پڑھیں

پولیو پروگرام اور چغتائی لیب کے مابین پولیو کے خاتمے کے لیے معاہدہ پر دستخط

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان کے ایک معروف طبی تشخیصی مرکز چغتائی لیب نے پاکستان میں پولیو وائرس کی منتقلی کے خاتمے کے لیے جاری کوششوں کو مزید تقویت دینے کے لیے پولیو پروگرام کے ساتھ مشترکہ اقدام کا آغاز کیا ہے۔قومی مزید پڑھیں

19 کروڑ پاؤنڈ کی منتقلی کا معاملہ:شیخ رشید نے نیب میں تحریری جواب بھجوا دیا

راولپنڈی (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے نیب میں پیشی کی بجائے تحریری جواب بھجوا دیا۔سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے نیب کو بھجوائے تحریری جواب میں برطانیہ سے 19 کروڑ پاؤنڈ کی منتقلی کی مزید پڑھیں

نئی سیاسی جماعت کیلئے جہانگیر ترین اور علیم خان متحرک

اسلام آباد (آن لائن)نئی سیاسی جماعت کی تشکیل کے لیے جہانگیر ترین اور علیم خان کی کوششیں آخری مرحلے میں داخل، تحریک انصاف کے تمام سابق اراکین پارلیمنٹ سے رابطے کر لیے، جلد ہی شو آف پاور کیا جائے گا، مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری میں فوج کا کوئی کردار نہیں تھا،خواجہ آصف

اسلام آباد (آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری میں فوج کا قطعا کوئی کردار نہیں تھا،رینجرز نے گرفتار ی کیلئے فوج کی مدد کی تھی،پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر سابق صدر آصف علی زرداری ایک مرتبہ پھر متحرک

اسلام آباد (آن لائن)ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر سابق صدر آصف علی زرداری ایک مرتبہ پھر متحرک ہوگئے، وزیراعظم شہباز شریف، چوہدری شجاعت حسین سمیت تحریک انصاف سے الگ ہونے والے سیاسی رہنماؤں سے بھی جلد ملاقات مزید پڑھیں

لیول پلیئنگ فیلڈ کیلئے مریم نواز نے جو کہا وہ کر دکھایا،لطیف کھوسہ

اسلام آباد (آن لائن) سابق گورنر پنجاب پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ کہ نواز شریف اسلام آباد ہائیکورٹ کا مفرور ہے،ان کے ریڈ وارنٹ نکلے ہوئے ہیں،لیول پلیئنگ فیلڈ کیلئے مریم نواز نے جو مزید پڑھیں