بطورچیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ بنچ 18ستمبر کو سماعت کریگا

اسلام آباد(آن لاین)بطورچیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فا ئزعیسیٰ اہم ترین مقدمے کی سماعت کریں گے۔سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل سماعت کیلئے مقرر کردیا ھے اورسپریم کورٹ رجسٹرارآفس نے فریقین کو نوٹسز جاری کردیے۔پیر18ستمبرکوچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزید پڑھیں

جیل حکام کا چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرانے سے انکار

اسلام آباد(آن لائن)اٹک جیل حکام نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرانے سے انکار کردیا.خصوصی عدالت برائے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اسلام آباد میں اٹک جیل سپرنٹنڈنٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر تحریری جواب جمع مزید پڑھیں

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: انسداد دہشت گردی عدالت نے پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد(آن لائن)انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کرلی.انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے جوڈیشل کمپلکس توڑ پھوڑ کیس میں پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت پرسماعت کی۔ تفصیلات مزید پڑھیں

گڈ ٹوسی یو آل مائی فرینڈز،چیف جسٹس کا آخری کیس میں وکلاء سے مکالمہ

اسلام آباد (آن لائن) چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ شکر گزار ہوں اللہ نے مجھ سے ملک اور انصاف کی خدمت لی۔چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے آخری کیس میں وکلاء سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

طور خم بارڈر 9 روز بعد آمدورفت اور مال بردار گاڑیوں کیلئے کھول دیا گیا

خیبر (آن لائن) افغانستان کی جانب سے اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی کے بعد طورخم بارڈر 9 روز بعد کھول دیا گیا۔ذرائع کے مطابق افغانستان سے دو گاڑیاں پاکستان داخل ہوگئی ہیں، آمدورفت کا سلسلہ مزید پڑھیں

انتخابات سے قبل دھماکے تشویشناک ہیں: حمزہ شہباز شریف

لاہور (آن لائن) سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے جمعیت علماء اسلام ف کے رہنما حافظ حمداللہ پر ہونے والے دھماکے کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے حمزہ شہباز کی حافظ حمداللہ سمیت دیگر زخمیوں کی جلد صحت یابی مزید پڑھیں

نواز شریف معاشی بدحالی، مہنگائی، بے روزگاری کو ہمیشہ کیلئے ختم کردیں گے: مریم نواز

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ محمد نوازشریف کی واپسی بحرانوں کی سیاہ تاریک رات میں گھرے پاکستان کے لئے طلوع سحر ہے، پاکستان کا مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد سمیت متعدد علاقوں میں تیز ہواوں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد(آن لائن)محکمہ موسمیات نے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب، جنوب مشرقی سندھ، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں کے چند مقامات پر تیز ہواوں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی، جبکہ مزید پڑھیں