پسنی سے جیوانی تک سمندر کے پانی کا رنگ سبز ہوگیا

وکٹیلوکا بلوم کے باعث پسنی سے جیوانی تک سمندر کے پانی کا رنگ سبز ہوگیا۔ ٹیکنیکل ایڈوائزر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان معظم خان کے مطابق نوکٹیلوکا بلوم نومبر سے فروری کے دوران ہر سال ظاہر ہوتا ہے، یہ قدرتی موسمی مزید پڑھیں

بھارت، کرسمس کے موقع پر ہندو انتہا پسند آپے سے باہر

بھارت میں کرسمس کے موقع پر ہندو انتہا پسند آپے سے باہر ہوگئے۔ مسیحی برادری کو ہندو انتہا پسندوں کے تشدد اور ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بھارتی علاقے رائے پور میں کرسمس کی تقریب کی سجاوٹ کو تہس مزید پڑھیں

جلد پاکستان میں فائیو جی متعارف ہو جائے گا: شزا فاطمہ

وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ جلد پاکستان میں فائیو جی متعارف ہو جائے گا، انٹرنیٹ کی اسپیڈ کے ساتھ اس کی رسائی بھی بڑھائیں گے۔ اسلام آباد میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پریس کانفرنس مزید پڑھیں

لاہور: سی سی ڈی سے مبینہ مقابلے میں 4 منشیات فروش ہلاک

لاہور میں اقبال ٹاؤن میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے ساتھ مبینہ مقابلے میں 4 منشیات فروش ہلاک ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو منشیات برآمدگی کے لیے لے جارہے تھے کہ ان کے ساتھیوں نے مزید پڑھیں

مریم نواز کا جائیداد کے مقدمات کو 90 دن میں طے کرنے کے بل کی معطلی پر ردِعمل

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے برسوں اور نسلوں تک چلنے والے جائیداد کے مقدمات کو 90 دن میں طے کرنے کے بلِ کی معطلی پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ مریم نواز نے پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آف اِمووبل مزید پڑھیں

شہباز شریف کے ہوتے ہوئے ایکسپورٹس نہیں بڑھ سکتیں، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ مائنڈ سیٹ کا مسئلہ ہے، شہباز شریف کے ہوتے ہوئے ایکسپورٹس نہیں بڑھ سکتیں۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ایکسپورٹس بڑھانے مزید پڑھیں

دہشت گرد تنظیمیں سوشل میڈیا کا استعمال کر رہی ہیں: طلال چوہدری

وفاقی وزیرِ مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیمیں سوشل میڈیا کا استعمال کر رہی ہیں۔ نیوز کانفرنس میں ان کا کہنا ہے کہ کچھ عناصر ملکی سلامتی کے درپے ہیں، ملکی خودمختاری پر مزید پڑھیں

پاکستان میں بزنس کمیونٹی کیلئے کاروباری حالات آئیڈیل نہیں: سردار طاہر

اسلام آباد چیمبر آف کامرس اور فیڈریشن ری ٹیلرز کے صدر سردار طاہر نے کہا ہے کہ پاکستان کے کاروباری حالات بزنس کمیونٹی کے لیے آئیڈیل نہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران سردار طاہر نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں