ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 15 کروڑ ڈالر سے زائد فنانسنگ کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آن لائن) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 15 کروڑ 55 لاکھ ڈالر فنانسگ کی منظوری دے دی۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رقم سے خواتین کے لیے اصلاحات کا پروگرام شروع ہوگا، خواتین مزید پڑھیں

دھاندلی زدہ الیکشن کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے، خالد مقبول صدیقی

کراچی (آن لائن)ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ دھاندلی زدہ الیکشن کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔کراچی میں پاکستان ہاؤس میں مصطفیٰ کمال، امین الحق، رؤف صدیقی سمیت دیگر رہنماؤں کے ہمراہ مزید پڑھیں

اوگرا کا دوہرا معیار، گیس کی قیمتوں کے متعلق سماعت بند کمروں تک منتقل

اسلام آباد(آن لائن) اوگرا کا دوہرا معیار، گیس کی قیمتوں کے متعلق سماعت بند کمروں تک منتقل ہو کر رہ گئی۔ ذرائع کے مطا بق گیس کی قیمت میں 137.62 فیصداضافے کی درخواست کا معاملہ پراوگرانے گیس صارفین کی اکثریت مزید پڑھیں

چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی ملٹری ڈپلومیسی کا ایک سال مکمل ہو گیا

رالپنڈی (آن لائن) چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی ملٹری ڈپلومیسی کا ایک سال، آرمی چیف نے نہ صرف پاکستان بلکہ خطے میں بھی امن کے قیام کو اولین ترجیح دی، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پٹرولیم لیوی بڑھانے کی ایک شرط رکھ دی

اسلام آباد(آن لائن)آئی ایم ایف نے پٹرولیم لیوی بڑھانے کی ایک شرط رکھ دی ہے جس کو حکومت پاکستان پورا کرنے کیلئے تیار ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق موجودہ مالی سال میں لیوی ٹارگٹ میں 49 ارب روپے کا اضافہ مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات کی گلگت بلتستان 50 سال کیلئے چین کو دینے پر غور کی خبر کی تردید

اسلام آباد(آن لائن)نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے سوشل میڈیا پر موجود گلگت بلتستان کے حوالے سے خبر کو جعلی قرار دیدیا۔سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر ٹوئٹ میں مرتضی سولنگی نے کہا کہ یہ خبر کسی اخبار مزید پڑھیں

عمران خان کی تین اور شاہ محمود قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانتیں منظور

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی 3 اور شاہ محمود قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے بانی پی ٹی مزید پڑھیں

8 فروری یوم نجات ہو گا عوام دشمن پارٹیاں منہ کے بل گریں گی: سراج الحق

لاہور (آن لائن) امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ 8 فروری یوم نجات ہو گا عوام دشمن پارٹیاں منہ کے بل گرے گی خاندانی سیاست قوم اور ملک کے لئے کینسر سے زیادہ خطرناک ہے، دو خاندانوں نے مزید پڑھیں

ہماری جماعت کی اولین ترجیحات میں انسانی حقوق کا تحفظ و فروغ شامل ہے،بلاول بھٹو زرداری

کراچی(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ان جماعت کی اولین ترجیحات میں انسانی حقوق کا تحفظ و فروغ شامل ہے،آئندہ عام انتخابات کے لیے بھی ہمارا منشور ایسی ہی ترجیحات کا مظہر ہوگا۔ مزید پڑھیں

شیری رحمان کی فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ایک طرف دنیا انسانی مزید پڑھیں