آئی ایم ایف کی مزید شرائط پر عملدرآمد شروع، بجلی کی تقسیم کار حکومتی کمپنیوں میں پروفیشنلز کی بھرتی کی ہدایات جاری

اسلام آباد (آن لائن)آئی ایم ایف کی مزید شرائط پر عملدرآمد شروع ہو گیا۔ وزارت توانائی نے بجلی کی تقسیم کار حکومتی کمپنیوں میں پروفیشنلز کی بھرتی کی ہدایات جاری کر دیں جبکہ پاور ڈویژن نے ڈسکوز کے بورڈذ کے مزید پڑھیں

امید ہے جمہوریت کے ثمرات عام آدمی تک پہنچیں گے،راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد(آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ امید ہے جمہوریت کے ثمرات عام آدمی تک پہنچیں گے،میڈیا اور پارلیمان کا آپس میں گہرا رشتہ ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن آف مزید پڑھیں

سال2023:اسلام آباد ائیر پورٹ کو60لاکھ مسافروں نے استعمال کیا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو استعمال کرنے والے مسافروں میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے،رپورٹ کے مطابق سال 2023 کے دوران 60 لاکھ مسافروں نے اسلام آبادائرپورٹ استعمال کیا،آپریشنل ہونے کے بعد ائرپورٹ استعمال کرنے والے مسافروں کی مزید پڑھیں

رؤوف حسن نے پی ٹی آئی اور جے یو آئی شیرانی گروپ الائسن ختم کروایا، شیر افضل مروت

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف سپریم کورٹ میں قانونی شکست کے بعد مزید انتشار کا شکارہو گئی،شیر افضل مروت کھل کر مرکزی قیادت کے سامنے آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی میں مرکزی قیادت کا فقدان، مزید پڑھیں

پاکستان افغانستان طورخم بارڈر پہ ڈرائیورز کیلئے ویزا لازمی قرار

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان افغانستان طورخم بارڈر پہ تجارتی گاڑیوں کے ڈرائیورز کے لئے بھی پاکستان میں داخلے کے لئے ویزا لازمی قرار دیدیا گیا – اس سے پہلے ڈرائیورز صرف پاسپورٹ کے ساتھ پاکستان میں داخل ھو سکتے تھے۔حکومت مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی کا اپنے آبائی حلقہ میں ن لیگ کے امیدوار کو سپورٹ نہ کرنے کافیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر اعظم اور رہنما مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی نے اپنے آبائی حلقہ مری کہوٹہ اور کوٹلی ستیاں سے مسلم لیگ ن کے امیدوار کی سپورٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے مزید پڑھیں

وزیراعظم بنانے کیلئے ہمارے ووٹوں کی ضرورت ہر پارٹی کوپڑے گی،مصطفی کمال

کراچی(آن لائن)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنمامصطفی کمال کا کہنا ہے کہ الیکشن کے بعد جس پارٹی کو بھی اپنا وزیراعظم بنانا ہے تواسے ایم کیو ایم کے ووٹ کی ضرورت پڑیگی۔ ماضی میں بھی ہمارے ووٹوں کی ضرورت ہر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی نشان کی تبدیلی سے متعلق بیان جاری کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی نشان کی تبدیلی سے متعلق بیان جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ صوبائی الیکشن کمشنر، ڈی آر اوز اور آر اوز انتخابی نشان کی تبدیلی سے اجتناب کریں۔الیکشن کمیشن نے مزید پڑھیں

حماد اظہر بھی نیب کے ریڈار پر آگئے،نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری شروع کردی

اسلام آباد(آن لائن) پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر حماد اظہر بھی نیب کے ریڈار پر آگئے۔ ذرائع کے مطابقنیب نے حماد اظہر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوئری شروع کردی۔ نیب کو سابق وفاقی وزیر مزید پڑھیں

ریحام خان نے آصف زرداری کی تعریفوں کے پْل باندھ دیے

کراچی (آن لائن) عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان سابق صدر اور شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف زرداری کی شخصیت کی معترف نکلیں۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ریحام خان ایک شادی کی تقریب کے دوران مزید پڑھیں