صرف تعلیم کے ذریعے ہی قوم بدلی جا سکتی ہے، چسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد (آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ آج کے دور میں معلومات بہت موثر ہتھیار ہیں، صحافیوں کو حال دل نہیں سنایا، امید ہے اب مختلف زاویے نہیں نکالے جائیں گے، صحافی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے قسط ملنے کے بعد بڑی غیرملکی سرمایہ کاری جلد متوقع

اسلام آباد (آن لائن) عالمی مالیاتی ادارے ’آئی ایم ایف‘ سے دوسری قسط کے اجراء کے بعد اب بڑی غیر ملکی سرمایہ کاری جلد متوقع ہے اور مارچ سے پہلے دوست ممالک سے 4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا مزید پڑھیں

ایران سے متعلق بانی چیئرمین پی ٹی آئی کا بیان افسوناک ہے،جہانگیر ترین

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان استحکام پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کا ایران سے متعلق بیان پر شدید رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ قومی معاملات کے بارے میں اس طرح کا موقف انتہائی افسوس ناک مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شدید دھند، موٹر وے مختلف مقامات سے بند

لاہور (آن لائن) پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف مقامات پر شدید دھند کا راج برقرار ہے۔شدید دھند کے باعث موٹر وے کو مختلف مقامات پر ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ہے۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق ایم 2 پر مزید پڑھیں

سرگودھا سے امیدوار صادق علی کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جعلی ہے، محسن شاہنواز رانجھا

سرگودھا(آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے کہاہے کہ سرگودھا سے امیدوار صادق علی کی وفات کا 15 جنوری کو جاری کیا گیا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جعلی ہے۔سرگودھا میں این اے 85 سے امیدوار ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی کے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پوسٹل بیلٹ پیپرزکی فراہمی کاآغاز کردیا

اسلام آباد(آن لائن) 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے پوسٹل بیلٹ پیپرزکی فراہمی کاآغاز کردیا۔ پوسٹل بیلٹ کیلئے درخواست فارم الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ سے ڈاون لوڈ کیے جاسکتے ہیں۔ پوسٹل بیلٹ حاصل کرنے مزید پڑھیں

جولائی 2023 سے پاکستانی معیشت درست سمت پر ہے: آئی ایم ایف

اسلام آباد (آن لائن)آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان نے معاشی بہتری کیلئے تمام اہداف حاصل کرلئے،جولائی 2023 سے پاکستانی معیشت درست سمت پر ہے۔عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی رپورٹ کے مطابق حکومتی زرمبادلہ کے ذخائر مزید پڑھیں

آئی پی پی سے سیاسی اتحاد کیا ہے، ٹکٹیں نہیں دیں،، 8 فروری کو عوام شیر پر مہر لگائیں گے، مریم اورنگزیب

لاہور(آن لائن)انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے اشتعال انگیز گفتگو کے مقدمے میں مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق انسدادِ دہشت مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر کا لاہور میں پی پی پی کے انتخابی دفتر پر حملے کا نوٹس

اسلام آباد(آن لائن)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پر حملے کا نوٹس لے لیا۔الیکشن کمیشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی شکایت پر ایف آئی آر کے مزید پڑھیں