گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا نگراں وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ

کراچی (آن لائن) گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ نگراں وزیراعظم اور گورنرسندھ کے درمیان ملکی معاشی مشکلات، سیاسی صورتحال اور دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنرسندھ نے کہا مزید پڑھیں

سیاسیی جماعتیں قومی حکومت کی تشکیل کیلئے ٹھنڈے دل سے غور کریں،خواجہ سعد رفیق

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تمام قومی سیاسی جماعتیں ٹھنڈے دل سے قومی حکومت کی تشکیل کیلئے غور کریں،عوامی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق مزید پڑھیں

پاکستان میں انتخابی عمل پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان میں انتخابی عمل پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے،ہم نے غیر ملکی مبصرین اور دولت مشترکہ مبصرین کا خیر مقدم کیا ہے،ہم اپنی آئینی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں نبھاتے ہیں، مقبوضہ جموں و کشمیر میں سیاسی مزید پڑھیں

نامزد وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری

مظفر آباد(آن لائن)آزادکشمیر الیکشن کمیشن نے سابق وزیر امور کشمیر و نامزد وزیراعلی کے پی کے علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔تفصیلات کے مطابق علی امین خان گنڈا پور پر آزادکشمیر کے جنرل الیکشن2021 میں ضابطہ اخلاق مزید پڑھیں

وہ کہتے تھے کہ نواز شریف جیتا ہے، اب نواز شریف کدھر ہے؟ بابر اعوان

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ وہ کہتے تھے کہ نواز شریف جیتا ہے، اب نواز شریف کدھر ہے؟اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ امیر مزید پڑھیں

حماد اظہر،فرخ حبیب،مراد سعید،علی امین گنڈاپور،عندلیب عباس،اعظم سواتی کی جائیداد قرق کی جائینگی

لاہور(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے اشتہاری رہنماوں کی جائیدادیں قرق کرنے کا حکم دے دیا گیا۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے اشتہاری ملزمان کی منقولہ اور غیرمنقولہ جائیدادیں قرق مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا کابینہ میں نہ بیٹھنا خطرہ، کبھی بھی حکومت گراسکے گی، خواجہ آصف

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا کابینہ میں نہ بیٹھنا خطرہ ہے، کبھی بھی حکومت گرا سکے گی، بلاول بھٹو شہبازشریف اور پی ڈی مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت نے ملک کے وسیع تر مفاد میں ملکر حکومت بنانے کا فیصلہ کیا

لاہور (آن لائن) چوہدری شافع حسین جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ پنجاب کو ایم پی اے پنجاب اسمبلی منتخب ہونے پرمحمد اشرف چوہدری جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ لیبر ونگ پنجاب، فائزہ چوہدری امیدوار پی پی 57.ناروال۔صدرپاکستان مسلم لیگ شعبہ مزید پڑھیں

سیاسی قیادت کا آنا جانا لگا ہوا ہے، مختلف سیاسی قائدین نے ہمیں عزت دی ہے، چوہدری شجاعت حسین

اسلام ا ٓباد (آن لائن) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ سیاسی قیادت کا آنا جانا لگا ہوا ہے۔ مختلف سیاسی قائدین نے ہمیں عزت دی ہے کہ وہ بڑے مقصد کے لئے ہمارے مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی وزارتوں کے بجائے قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ لے گی، خورشید شاہ

اسلام آباد (آن لائن) حکومت کی تشکیل کے معاملے پر پیپلزپارٹی کا اہم فیصلہ سامنے آگیا، پیپلزپارٹی نے وزارتوں کے بجائے قائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپلینے کا فیصلہ کرلیا۔ رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں