میں اپنی شدید مخالف پی ٹی آئی کیساتھ کافی فاصلے مٹا چکا ہوں، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ میں اپنی شدید مخالف جماعت پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کافی فاصلے مٹا چکا ہوں، اگر حکومت اس وجہ سے ان کیمرہ اجلاس نہیں بلارہی کہ پی مزید پڑھیں

فٹبال ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ افتتاحی میچ میں 3 ریڈ کارڈ دکھائے گئے

فٹبال ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ افتتاحی میچ میں 3 ریڈ کارڈ دکھائے گئے۔ ریفری نے جنوبی افریقا کے 2 اور میکسیکو کے 1 کھلاڑی کو ریڈ کارڈ دکھایا۔ جنوبی افریقن کھلاڑیوں نے کھیل کے دوران انتہائی رف مزید پڑھیں

آسٹریلوی فٹبالر کا اسٹیڈیم میں اہلیہ کی موجودگی پر خوشی کا اظہار

آسٹریلوی فٹبال ٹیم کے ڈیفنڈر عزیز بہیچ نے اسٹیڈیم میں اہلیہ کی موجودگی پر خوش کا اظہار کیا ہے۔ ترکیہ سے تعلق رکھنے والے عزیز بہیچ فیفا ورلڈ کپ میں ترکیہ کے خلاف پہلا میچ کھیل رہے ہیں۔ فٹبال ورلڈ مزید پڑھیں

ٹرمپ ایران کے بارے میں فوجی ماہرین کی رائے کو ترجیح دیں، مائیک فلن

ٹرمپ کے پہلے دور کے امریکی مشیر نیشنل سیکیورٹی کونسل لیفٹیننٹ جنرل (ر) مائیک فلن نے ٹرمپ کو ایران سے متعلق مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ سی آئی اے کی ہر بات پر بھروسہ نہ کریں، انہیں خارجہ پالیسی مزید پڑھیں

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کل پاکستان آنے کا امکان

عرب ٹی وی کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کل پاکستان کا دورہ متوقع ہے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ جنیوا میں امریکا ایران معاہدہ پاکستان کی موجودگی میں مزید پڑھیں

چیف جسٹس کا سپریم کورٹ میں نافذ کفایت شعاری پالیسی ختم کرنے کا حکم

چیف جسٹس پاکستان یحیٰ آفریدی نے سپریم کورٹ میں نافذ کفایت شعاری پالیسی ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ 10 مارچ 2026ء کے کفایت شعاری اقدامات سے متعلق نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا۔ پنجاب: ماس ٹرانزٹ کی تمام ٹرانسپورٹ پر مزید پڑھیں