حزب اللہ سمیت تمام مزاحمتی گروپوں کی پھرپورحمایت جاری رہے گی : مسعود پزشکیان

ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان نے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ایران کی حزب اللہ اور دوسرے ایرانی حمایت یافتہ مزاحمتی گروپوں کے لیے حمایت پوری مضبوطی سے جاری رہے گی ۔ مزید پڑھیں

اسرائیلی کارروائیوں سے جنگ بندی مذاکرات دوبارہ صفر پر واپس آسکتے ہیں: حماس

حماس کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں سے جنگ بندی کے مذاکرات دوبارہ صفر کی سطح پر آسکتے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس نے سوشل میڈیا پر پوسٹ مزید پڑھیں

ٹیکساس کے ساحلی علاقوں میں طوفان نے تباہی مچادی

امریکی ریاست ٹیکساس کے ساحلی علاقوں میں طوفان سے 2 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہیوسٹن شہر میں طوفان اور بارشوں سے اموات ہوئیں، دونوں اموات ہیریس کاؤنٹی میں گھر پر درخت گرنے سے ہوئیں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت شروع ہوگئی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ سماعت کر رہا ہے۔ جسٹس سید منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس مزید پڑھیں

بجٹ پاکستانی عوام کے خلاف معاشی دہشت گردی ہے: عمر ایوب

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور رہنما پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ بجٹ پاکستانی عوام کے خلاف معاشی دہشت گردی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہبازشریف نے خود مزید پڑھیں

پاکستان میں عمران خان کے بغیر سیاسی استحکام نہیں آسکتا: فواد چودھری

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں عمران خان کے بغیر سیاسی استحکام نہیں آسکتا۔ لاہور میں انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ تمام کیسز میں مزید پڑھیں