لبنان نے پیجر چند ماہ پہلے تائیوان سے خریدے تھے، خبر ایجنسی

مغربی خبر رساں ایجنسی نے کہا ہے کہ لبنان نے پیجر چند ماہ پہلے تائیوان سے خریدے تھے۔ سیکیورٹی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پیجرز میں لبنان پہنچنے سے پہلے دھماکا خیز مواد نصب کیا گیا تھا۔ خبر مزید پڑھیں

ایران کی لبنان میں پیجر دھماکوں کی شدید مذمت

ایران نے لبنان میں پیجر دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیل کی دہشت گردانہ کارروائی قرار دیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پیجر دھماکوں کے بعد ایرانی وزیر خارجہ عباس اراقچی نے لبنانی وزیر خارجہ کو ٹیلیفون کیا مزید پڑھیں

نریندر مودی کو مرضی چلانے میں مشکلات کا سامنا

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو مرضی چلانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ نریندر مودی کی جماعت نے تیسری بار اقتدار تو حاصل کرلیا مگر پارلیمانی اکثریت نہ ہونے کے باعث بھارتی جنتا پارٹی کا اتحادیوں پر انحصار کرنا پڑ رہا مزید پڑھیں

امریکا، 6 ریاستوں کے الیکشن افسران کو مشتبہ پیکٹ موصول

امریکا کی چھ ریاستوں میں الیکشن افسران کو مشتبہ پیکٹ بھیج دیے گئے۔ ایف بی آئی اور پوسٹل انسپکشن سروس نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں تاہم ابھی یہ واضح نہیں کیا گیا کہ مشتبہ مواد کیا تھا۔ جن مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 2 ارب ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان

صدر ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) مساتسو گواسا کاوا نے پاکستان کو 2 ارب ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری سے صدر اے ڈی بی نے اسلام آباد میں ملاقات کی اور مزید پڑھیں

مجوزہ آئینی ترمیم کا زیر گردش ڈرافٹ اصل نہیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم سے متعلق میڈیا میں زیر گردش ڈرافٹ اصل نہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت سے انکار ہماری پرانی پالیسی ہے، امریکا

رجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت سے انکار ہماری پرانی پالیسی ہے۔ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ مہلک ہتھیاروں کے پھیلاؤ کے حامی نیٹ ورکس کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سے 13 ڈاکوؤں کی گرفتاری پر انعام رکھنے کی سفارش

محکمہ داخلہ سندھ نے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ سے 13 ڈاکوؤں کو زندہ یا مردہ گرفتار کرنے پر نقد انعام رکھنے کی سفارش کردی۔ محکمہ داخلہ سندھ نے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے خط پر وزیراعلیٰ کو انعام مزید پڑھیں