عدالتی حکم کے باوجود زرتاج گل کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نہیں نکالا گیا

پاکستان تحریکِ انصاف کی رکن قومی اسمبلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ عدالتی حکم کے باوجود نام سفری پابندی کی فہرست سے نہیں نکالا گیا، توہینِ عدالت کی کارروائی کی جائے۔ زرتاج گل کی توہین عدالت اور اضافی دستاویزات مزید پڑھیں

پنجاب: پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائی کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس 2024ء کے خلاف درخواست قابلِ سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی۔ لاہور ہائی کورٹ مزید پڑھیں

کراچی: کالج پرنسپلز کیلئے سرکاری کالجوں میں کلاسز لینا لازمی قرار

کراچی میں کالج پرنسپلز کے لیے سرکاری کالجوں میں کلاسز لینا لازمی قرار دی دیا گیا۔ سیکریٹری کالجز آصف اکرام نے ڈی جی کالجز کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 19 اور 20 گریڈ کے پروفیسرز کالج پرنسپلز مزید پڑھیں

چین کی اپنے شہریوں کو جلد از جلد اسرائیل چھوڑنے کی ہدایت

چین نے اپنے شہریوں کو اسرائیل سے جلد از جلد نکلنے کی ہدایت جاری کر دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی سفارتخانے نے حزب اللّٰہ کے اراکین پر ہونے والے حالیہ حملوں کے باعث کشدیدہ حالات کے پیشِ مزید پڑھیں

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جاتی امرا پہنچنے پر امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا استقبال مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا پارلیمنٹ ہارلے اسٹریٹ کی کلینک میں طبی معائنہ

وزیراعظم شہباز شریف کا پارلیمنٹ ہارلے اسٹریٹ کی کلینک میں طبی معائنہ کیا گیا۔ وزیراعظم کی کمر میں درد سے متعلق شہباز شریف کا طبی معائنہ ان کے ذاتی معالج نے کیا، کمر میں درد سے متعلق ان کا طبی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی صحت کارڈ میں مزید بیماریوں کا علاج شامل کرنے کی ہدایت

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صحت کارڈ میں مزید بیماریوں کا علاج شامل کرنے کی ہدایت کردی۔ پشاور میں وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صحت کارڈ سے متعلقہ اجلاس ہوا، جس میں وزیراعلیٰ نے مزید پڑھیں

توشہ خانہ ٹو کیس: بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی پر 26 ستمبر کو فرد جرم عائد ہونے کا امکان

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت غیر موثر قرار دے دی گئی، 26 ستمبر کو فردجرم عائد ہونے کا امکان ہے۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ مزید پڑھیں

جسٹس منصور علی شاہ ججز کمیٹی اجلاس میں شرکت کیے بغیر چلے گئے

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے تحت ججز کمیٹی کے اجلاس میں جسٹس منصور علی شاہ ججز کمیٹی میں شرکت کیے بغیر چلے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس امین الدین خان مزید پڑھیں