بھارت کا خطے میں سپرمیسی کا خواب دفن ہو گیا: نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار

نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بھارت کا خطے میں سپرمیسی کا خواب دفن ہو گیا۔ ’جیو نیوز‘ کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دونوں مزید پڑھیں

کوہستان میں نیب کارروائی خوش آئند ہے، کے پی حکومت بھی کارروائی کرے گی، بیرسٹر سیف

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس پشاور میں ہوا۔ صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کے مطابق کابینہ اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ بیرسٹر سیف کے مطابق اجلاس میں صوبے بھر میں بلا مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا ہے: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیز فائر ہونے کے بعد جاری کیے گئے بیان میں ان کا کہنا مزید پڑھیں

پاکستان کا جواب تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا: وزیرِ اعلیٰ پنجاب

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاکستان کا جواب تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ یہ بات انہوں نے لاہور سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مزید پڑھیں

اگر بھارت پاک فضائیہ کے پائلٹ کو پکڑنے کا دعویٰ کر رہا ہے تو سامنے لائے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت دعویٰ کر رہا ہے پاکستان نے میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ کیا ہے تو ثبوت سامنے لائے، اگر مزید پڑھیں

بھارت سے گزشتہ شب 4 پروجیکٹائل فائر، 3 امرتسر میں جا گرے، سیکیورٹی ذرائع

بھارت نے گزشتہ رات بھی پاکستان پر حملے کا دعویٰ کیا ہے، اس حوالے سے سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا نے پاکستان کے مختلف شہروں پر حملوں کی جھوٹی خبریں چلائیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی میڈیا مزید پڑھیں

کشمیر کونسل ای یو کے تحت برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

یورپی یونین کے ہیڈ کوارٹر برسلز میں جمعہ کو بھارتی سفارتخانے کے سامنے بھرپور احتجاج کیا گیا، مظاہرین نے پاکستان پر بھارتی حملوں کی مذمت کی۔ بھارت کی طرف سے آزاد کشمیر اور پاکستان کے مختلف علاقوں پر 7 اور مزید پڑھیں