ایران نے ارجنٹائن کی بحریہ اور فضائیہ کو دہشتگرد تنظیمیں قرار دے دیا

ایران نے ارجنٹائن کی بحریہ اور فضائیہ کو دہشتگرد تنظیمیں قرار دے دیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق یہ اقدام جوابی کارروائی کے طور پر کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ارجنٹائن نے رواں سال اپریل میں ایران کی مزید پڑھیں

امریکا اور یورپ میں حملوں کی مبینہ منصوبہ بندی، ایران سے منسلک 3 افراد پر فرد جرم عائد

امریکی محکمہ انصاف نے امریکا اور یورپ میں حملوں کی مبینہ منصوبہ بندی کے الزام میں ایران کے حمایت یافتہ 3 افراد پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔ امریکی حکام کے مطابق ان مبینہ منصوبوں میں برطانیہ میں واقع مزید پڑھیں

افزودہ جوہری مواد ملک سے باہر نہیں جانے دیں گے، ایران؛ مزید حملوں کا امکان بہت کم ہے، ٹرمپ

ایران کے اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایران کسی بھی افزودہ جوہری مواد کو ملک سے باہر لے جانے کی اجازت نہیں دے گا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ امریکا نے دوبارہ حملے کیے تو اسے مزید پڑھیں

اردوان نے ایران پر حملوں سے متعلق اپنی تشویش صدر ٹرمپ کو بتادی

ترک صدر رجب طیب اردوان نے ایران حملوں سے متعلق اپنی تشویش سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آگاہ کردیا۔ انقرہ میں میڈیا سے گفتگو میں صدر اردوان نے کہا کہ ترکیے ایران کے خلاف نئے حملوں کا آغاز نہیں دیکھنا مزید پڑھیں

امن کیلئے مذاکرات و سفارتکاری ہی قابلِ عمل راستے ہیں: اسحاق ڈار و عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ

پاکستانی نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار اور ایرانی ہم منصب نے تازہ علاقائی صورتِحال پر مزید پڑھیں

ٹرمپ اور نیتن یاہو کے اقتدار میں رہنے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی، ایران

ایرانی رہبر انقلاب کے سیاسی مشیر محمد باقر ذوالقدر نے کہا ہے کہ ٹرمپ اور نیتن یاہو کے اقتدار میں رہنے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی، تہران سے جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا یہ ایرانی قوم کے مزید پڑھیں

شہید ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ: ہزاروں افراد کے ’انتقام‘ اور ’امریکا مردہ باد‘ کے نعرے

ایران کے دارالحکومت تہران میں سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ کے موقع پر ہزاروں افراد گرینڈ مصلیٰ مذہبی کمپلیکس میں جمع ہوئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق نمازِ جنازہ کے شرکاء نے ہاتھوں میں سرخ مزید پڑھیں

شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای اور اہلخانہ کی میتیں عوامی دیدار کیلئے رکھ دی گئیں

شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای اور ان کے ساتھ شہید ہونے والے ان کے اہلِ خانہ کی میتیں تہران میں عوامی دیدار کے لیے رکھ دی گئیں۔ ایرانی عوام بڑی تعداد میں شہید رہبر کو مزید پڑھیں

ٹرمپ ایران کے بارے میں فوجی ماہرین کی رائے کو ترجیح دیں، مائیک فلن

ٹرمپ کے پہلے دور کے امریکی مشیر نیشنل سیکیورٹی کونسل لیفٹیننٹ جنرل (ر) مائیک فلن نے ٹرمپ کو ایران سے متعلق مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ سی آئی اے کی ہر بات پر بھروسہ نہ کریں، انہیں خارجہ پالیسی مزید پڑھیں

ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کل پاکستان آنے کا امکان

عرب ٹی وی کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کل پاکستان کا دورہ متوقع ہے۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ جنیوا میں امریکا ایران معاہدہ پاکستان کی موجودگی میں مزید پڑھیں