ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 30 ہزار 836 روپے پر برقرار ملک میں بدھ کے روز سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 30 ہزار 836 روپے پر برقرار رہی۔ رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی، تاہم مقامی مارکیٹ میں نرخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔