مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کا سابق صدر آصف زرداری کو ٹیلی فون

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کا سابق صدر آصف زرداری کو ٹیلی فون کیا ہے،حکومت سازی پر مشاورت کیلیے ملاقات کا وقت مانگ لیا۔شہبازشریف نے مولانا فضل الرحمان اور خالد مقبول صدیقی سے بھی رابطہ کیا۔ذرائع ن لیگ کے مطابق دونوں سے بھی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا،شہباز شریف جلد ملاقات کرینگے۔