چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کو ٹیکس کلئیرنس سرٹفکیٹ جاری

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کو ٹیکس کلئیرنس سرٹفکیٹ جاری کردیا گیا۔ایف بی ار کی جانب سے صادق سنجرانی کو ٹیکس کلئیرنس سرٹفکیٹ جاری کیا گیا ہے۔ٹیکس کلئیرنس سرٹفکیٹ جاری ہونے پر امیواران بااسانی انتخاب میں حصہ لیں سکیں گے.