اسلام آبا د(آن لائن)اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل بدھ کو طلب کرلیا گیا،اجلاس کی صدارت نگران وزیر اعظم انوار الحق کریں گے،اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی خصوصی طور پر شرکت کریں گے،اجلاس میں مختلف وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا،وزارت خزانہ، ایف بی آر کی اقدامات پر بریفنگ ہوگی، وزارت توانائی، وزارت آئی ٹی سرمایہ کاری سے متعلق منصوبوں پر بریف کریں گے،اجلاس میں نگران صوبائی وزراء اعلی کی جانب سے بھی منصوبوں پر بریفنگ ہوگی۔
Load/Hide Comments



