لاہور(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے جبری پریس کانفرنسز کے ذریعے پی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنماؤں کی واپسی کے حوالے سے خصوصی پیغام میں کہاگیا ہے کہ جن افراد سے جبراً پریس کانفرنسز کروائی گئیں ان کی اکثریت واپسی کی خواہشمند ہے، ان افراد کی واپسی کا فیصلہ کیس ٹو کیس کی بنیاد پر بانی چئیرمین عمران خان خود کریں گے.
Load/Hide Comments



