نگران وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر کی الیکشن کمیشن آمد،چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات

اسلام آباد (آن لائن)وزیر خزانہ شمشاد اختر الیکشن کمیشن آمد پر ویڈیو بنانے پر صھافی پر سیخ پا ہو گئیں۔وزیر خزانہ نے ملاقات کو خفیہ رکھنے کی کوشش کی نگران وفاقی وزیر خزانہ کی الیکشن کمیشن آمد پر ویڈیو بنانے پر صھافی پر سیخ پا ہو گئیں نگران وفاقی وزیر خزانہ کا ویڈیو ڈلیٹ کروانے کے لئے دبا ؤ،میری ویڈیو فوری ڈلیٹ کرو جس پر نگران وفاقی وزیر نے زبردستی ویڈیو ڈلیٹ کروائی.