اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف سے بیرسٹر گوہر چیف الیکشن کمشنر کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔عمران خان کی جانب سے فیڈرل چیف الیکشن کمشنر نیاز اللہ نیازی کو بنا دیا گیا۔نیاز اللہ نیازی نے اس سے قبل دو انٹرا پارٹی الیکشن کروائے ہیں۔نیاز اللہ نیازی نے 2009 میں اور 2012 میں انٹراپارٹی الیکشن کروائے ہیں۔2012 میں روف حسن اور حامد خان کے ساتھ انٹرا پارٹی الیکشن کروایا۔اسلام آباد ریجن میں 2012 انٹرا پارٹی الیکشن میں بطور ریجنز ہیڈ ذمہ داریاں سر انجام دیں۔نیاز اللہ نیازی انٹرا پارٹی الیکشن میں ٹیم سربراہی کریں گے۔
Load/Hide Comments



