راولپنڈی (آن لائن)فواد چوہدری کی اڈیالہ جیل میں اہلخانہ کے ساتھ ملاقات ختم،ملاقات کرنے والوں میں فواد چوہدری کی اہلیہ حباء فواد اور بھائی فیصل چوہدری شامل تھے۔ جیل ذرائع کے مطابق فواد چوہدری سے اہلخانہ کی ملاقات اڈیالہ جیل کی کانفرنس روم میں کروائی گئی ملاقات کے بعد حباء فواد اور فیصل چوہدری اڈیالہ جیل سے روانہ ہوگئے۔
Load/Hide Comments



