اسلام آباد(آن لائن) چیف الیکشن کمشنر سے چیف سیکرٹری پنجاب نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں پنجاب میں انتخابات اور انتظامات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔چیف سیکرٹری پنجاب الیکشن کمیشن کے دفتر پہنچے جہاں انہوں نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی،ملاقات میں پنجاب میں انتخابات اور انتظامات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابقچیف سیکرٹری پنجاب نے عام انتخابات کے انتظامات سے متعلق بریفنگ دی جبکہ چیف الیکشن کمشنر میں پنجاب میں فول پرووف انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
Load/Hide Comments



