اسلام آباد(آن لائن)نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے نے فلسطین کے وزیر خارجہ ریاض المالکی سے ٹیلیفونک گفتگوکی اس موقع پر نگران وزیر خارجہ نے کہاکہ پاکستان کے عوام اور حکومت کی جانب اظہار تعزیت کیا۔ اپنیہم منصب کو بتایا کہ فلسطینی اسرائیلی جارحیت کے سامنے تنہا نہیں ہیں۔ پاکستان فلسطینیوں کیساتھ یکجہتی کے لیے کھڑا ہے۔فلسطینی وزیر خارجہ ایف ایم نے اس نسانی امداد کے لیے شکریہ ادا کیا۔
Load/Hide Comments



