محمد علی درانی کی جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے طویل ملاقات

اسلام آباد(آن لائن)محمد علی درانی ایک بار پھر پاکستانی سیاست میں متحرک ہوگئے۔محمد علی درانی کی جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے طویل ملاقات کی۔محمد علی درانی نے مولانا فضل الرحمان سے انکی خوشدامن کے انتقال پر اظہار تعزیت کی۔دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی۔آئندہ انتخابات سمیت دیگر اہم امور پر محمد علی درانی کی مولانا فضل الرحمان سے گفتگو کی.