اسلام آباد (آن لائن)الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024 سکیورٹی اہلکاروں کے لیے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا،سکیورٹی اہلکار تمام پولنگ سٹیشن کے ڈیوٹی پر موجود ہوں گے۔ضابطہ اخلاق کے مطابق سکیورٹی اہلکار پر امن ماحول کو یقینی بنائیں گے،سکیورٹی اہلکاروں پر بیلٹ پیپرز کی باحفاظت نقل و حرکت کو پہنچانے کی زمہ داری ہو گی سکیورٹی اہلکار صاف شفاف اور پر آمن انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنائیں گے۔
Load/Hide Comments



